عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی۔ عمران خان بہن نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ جیل کے مزید پڑھیں

عطا آباد جھیل میں ہوٹل کے نکاسی کا پانی چھوڑنے کی غیرملکی سیاح کی شکایت کی ویڈیو وائرل

غیرملکی سیاح کی ہنزہ کی عطا آباد جھیل میں ہوٹل کی سیوریج اور غلاظت کی شکایت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی سیاح نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مقامی افراد نے ہوٹل کا فضلہ جھیل میں مزید پڑھیں

پاکستان کا ایران میں تعینات سفارتکاروں کے اہل خانہ اور غیر ضروری عملے کے انخلا کا فیصلہ

پاکستان نے ایران میں تعینات سفارت کاروں کے اہل خانہ اور غیر ضروری عملے کے انخلا کا فیصلہ کرلیا۔ سینیئر عہدیدار دفتر خارجہ کے مطابق سفارتی عملے کے خاندانوں کو ایران سے نکالا جا رہا ہے اور کچھ غیر ضروری مزید پڑھیں

بھارت سے مذاکرات نہیں ہونگے تو دن بدن کشیدگی میں اضافہ ہوگا: بلاول

برسلز: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بھارت سے مذاکرات نہیں ہونگے تو دن بدن کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ برسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تنازع سے پہلے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر عائد ٹیکس کو مسترد کردیا

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے موجودہ مہنگائی میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ناکافی قرار دیدیا۔ بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں، موجودہ مزید پڑھیں

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

کراچی: کے الیکٹرک نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ جیو نیوز کے مطابق کےالیکٹرک نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 69 پیسے سستی کرنے مزید پڑھیں