دھاندلی پر بولنے سے شہباز شریف نے کسی کو منع نہیں کیا: محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں اتنی بڑی دھاندلی کے بعد شہباز شریف لاہور میں بیٹھ کر یہ نہیں کہہ سکتے مزید پڑھیں

آزادکشمیر الیکشن میں 2 نوجوانوں کا قتل، ورثا میتیں لیکر اسلام آباد پہنچ گئے

آزاد کشمیر میں الیکشن کے دوران قتل ہونے والے دو نوجوانوں کے ورثا میتیں لے کر اسلام آباد پہنچ گئے۔ آزاد کشمیر سے لاشیں لے کر آنے والے قافلے کو کھنہ پل روک دیا گیا جس کے بعد اسلام آباد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے: حفیظ پاشا

لاہور: سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے اور آئی ایم ایف کی ہربات ماننے سے عوام کی مشکلات بڑی ہیں۔ لاہور میں تاجر تنظیم مزید پڑھیں

’شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

بوسیدہ خیالات، تحریر: عمران رشید

ہزاروں سال پرانا انسان،صدیوں غاروں کا مکین اور اب ستاروں کو مکان کیے ہوئے۔اپنی اصل میں خاکی مگر نگاہ اور پرواز آفاقی۔مجموعہ اضداد ہے حضرتِ انسان۔ جنگلی درندوں،حشرات الارض،آسمانی اور زمینی آفات،مہیب سنّاٹوں،کہر باراور گرم بار موسموں سے لڑتا،سمندروں ، مزید پڑھیں

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے حریت رہنماؤں کے فونز کی جاسوسی کا انکشاف

بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہےکہ مودی سرکار نے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے ان 25 کشمیری رہنماؤں کی بھی جاسوسی کی جو دہلی کی سرکاری پالیسی کو تسلیم نہیں کرتے۔ یہ عمل 2017 سے 2019 تک جاری رہا مزید پڑھیں