اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کا آصف زرداری اور بلاول پر حملہ کرانےکا الزام

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنمااور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے الزام لگایا ہےکہ آصف زرداری اور بلاول نے ان پر زرداری ہاؤس نواب شاہ کے قریب حملہ کرایا ۔ حلیم عادل شیخ نےالزام مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: علما، ٹیکنوکریٹ اور اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر پولنگ آج ہوگی

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوراوں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد علماء ومشائخ، ٹیکنوکریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی ایک ایک نشست پر پولنگ آج ہوگی۔ آج ہونے والےانتخابات میں علما و مزید پڑھیں

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی

لندن: پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آ جائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سندھ میں پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: پولیو ڈیوٹی پر جانیوالا اہلکار فائرنگ سے جاں بحق

ڈی آئی خان میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقے اٹل شریف کے قریب مسلح افرادکی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل دلاور خان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہناہےکہ دلاور خان پولیو مہم مزید پڑھیں

ملک میں چینی اور آٹے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ ہوگیا

ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق اعداد وشمارجاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پرچینی کی قیمت ایک روپے 55 پیسے فی کلوبڑھ گئی اور ملک میں چینی کی اوسط قیمت مزید پڑھیں