جیل کا کھانا کھانے سے انکار پر شاہ رخ کے بیٹے کو کیا کھانا پڑا؟

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کے جیل میں کھانے پینے سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آریان خان نے جیل کا کھانا کھانے سے صاف انکار مزید پڑھیں

سلمان کو ’ہٹ اینڈ رن کیس‘ سے بری کرانیوالے وکیل آریان کی وکالت کریں گے

شاہ رخ نے بیٹے آریان کے لیے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں بری کروانے والے وکیل امیت دیسائی کو ہائر کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے امیت دیسائی کے توسط سے آریان مزید پڑھیں

منشیات کیس: آریان کے دوستوں کے وکیل نے کیس پر اہم سوالات اٹھادیے

منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کے ہمراہ گرفتار ہونے والے ان کے قریبی دوست ارباز مرچنٹ اور منمون دھمیچا کے وکیل نے حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کی۔ ارباز اور منمون کے وکیل طارق سید نے کیس مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل افغانستان کے لیے تفتیش کار مقرر کرنے پر متفق، پاکستان کی مخالفت

جنیوا:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل افغانستان سے متعلق تفتیش کار مقرر کرنے پرمتفق،پاکستان سمیت چین اور روس نے مخالفت کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی جانب سےتفتیش کارمقرر کرنے کی قرارداد جمرات کے روز کونسل مزید پڑھیں

برطانیہ کا 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

برطانیہ نے 47 ممالک کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس نے 47 ملکوں کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہونے کا انکشاف

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے پیچھے بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ہونےکی خبریں زیر گردش ہیں۔ بھارتی کانگریس پارٹی کے رہنما نواب ملک مزید پڑھیں

برطانیہ نے بنگلادیش سمیت 32 ممالک سے متعلق سفری ہدایات میں نرمی کردی

برطانیہ نے بنگلادیش سمیت 32 ممالک سے متعلق اپنی سفری ہدایات میں نرمی کردی جس کے بعد اب برطانوی شہری ان ممالک کا سفر آسانی سے کرسکیں گے۔ برطانوی محکمہ خارجہ ، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کی جانب سے مزید پڑھیں

ڈنمارک کا بھی 18سال سے کم عمر والوں کیلئے موڈرنا ویکسین روکنے کا اعلان

سوئیڈن کے بعد ڈنمارک نے بھی 18 سال سے کم عمر والوں کے لیے موڈرنا ویکسین کا استعمال روکنےکا اعلان کر دیا۔ طبی ماہرین کےمطابق موڈرنا ویکسین لگانے کے باعث نوجوانوں میں دل کی سوزش کے کیسز رپورٹ ہوئے جس مزید پڑھیں

تیونس: آمروں کیخلاف تنقیدی نظم پڑھنے پر ٹی وی اسٹیشن کیخلاف کریک ڈاؤن، میزبان گرفتار

تیونس میں عرب آمروں کے خلاف تنقیدی نظم پڑھنے پر ٹی وی اسٹیشن کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا اور شو کے میزبان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تنقیدی نظم پڑھنے پر تیونس کے نجی ٹی وی اسٹیشن پر سکیورٹی مزید پڑھیں