پریانکا کی والدہ نے بیٹی اور نِک جونس کے درمیان طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑدی

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ان کی نِک جونس سے علیحدگی ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب دیکھا گیا کہ مزید پڑھیں

امریکا میں لوگوں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم سے متعلق نیا انکشاف

امریکی ریاست وسکانسن میں لوگوں کوگاڑی سےکچلنے والے شخص سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ملزم گھر میں جھگڑا کرکے نکلا تھا اور واقعے کا دہشتگردی سے تعلق نہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان سے پہلے دائیں بازو کے مزید پڑھیں

ایران کیساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہیں، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہیں۔ امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے خطے میں سکیورٹی مزید پڑھیں

سلمان خان بھارت میں مسلم کمیونٹی کو کورونا ویکسین لگوانے کیلئے راضی کریں گے

بالی وڈ اداکار سلمان خان بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں مسلم اکثریتی علاقوں میں کورونا ویکسین لگوانے کیلئے شہریوں کو راضی کرنے کیلئے حکومت کی مدد کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا حکومت نے بالی وڈ اسٹار سلمان خان مزید پڑھیں

امریکی کانگریس پر حملے میں ملوث جیکب چانسلی کو ساڑھے 3 برس قید کی سزا

امریکی کانگریس پر حملے میں ملوث جیکب چانسلی کو ساڑھے 3 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینگھوں والی ٹوپی پہنے جیکب چانسلی 6 جنوری کو کانگریس پر حملے میں پیش پیش تھا۔ جیکب چانسلی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 460 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

ایلون مسک کے اثاثوں میں 323 ارب ڈالر کی کمی کیوں ہوئی؟

امریکی جریدے بلوم برگ کے بلینیئر انڈکس کے مطابق گاڑیاں بنانے والی مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کے اثاثوں کی مالیت کم ہو کر 323 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ انڈکس کے مطابق ایلون مسک کے اثاثوں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں غیرمسلموں کیلئے نئے قوانین کی منظوری دے دی

متحدہ عرب امارات میں غیرمسلموں کیلئے نئے قوانین کی منظوری دے دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق قوانین کی منظوری یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے دی۔ عرب میڈیا نے بتایا کہ نئے خاندانی مزید پڑھیں