برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم نے زور پکڑ لیا

برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی۔ برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیل رہی ہے جسے AY 4.2 کا نام دیا گیا ہے مزید پڑھیں

آن لائن دکھائےگئےگھر سے مشابہت نہ ہونے پر خریدار نے اسٹیٹ ایجنٹ کوگولی ماردی

امریکی ریاست ورجینیا میں 84 سالہ خریدار نے آن لائن دکھائے گئے گھرسے مشابہت نہ ہونے پر اسٹیٹ ایجنٹ کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ورجینیا میں پیش آیا، جہاں مزید پڑھیں

شاہ رخ بیٹے آریان کو مدرسے میں پڑھاتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، بھارتی عالم

آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری اور بھارتی عالم مولانا شہاب الدین رضوی نے بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کا چین میں لنکڈ اِن سروسز بند کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے چین میں مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ایپ لنکڈ اِن کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مائیکرو سافٹ نے چین کیجانب سے مشکل انٹرنیٹ پالیسز عائد کرنے کی وجہ سے چین میں اپنی مزید پڑھیں

امریکا کے ائیرپورٹس پر مسافروں کی جانب سے پستول لانے میں ریکارڈ اضافہ

امریکا کے ائیرپورٹس پر مسافروں کی جانب سے اپنے ہمراہ پستول لانے میں ریکار ڈ اضافہ ہوگیا۔ امریکی ٹرانسپورٹ سکیورٹی ایڈمنسٹریشن نے روں سال اکتوبر تک مسافروں سے مختلف ائیرپورٹس پر 4 ہزار 495 پستول برآمد کیں جن میں سے مزید پڑھیں

گوانتا ناموبے جیل کے مزید 2 مسلمان قیدیوں کی رہائی کی منظوری

امریکی حکومت نے بدنام زمانہ گوانتا ناموبے جیل کے مزید دو قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی ہے۔ پنٹاگون حکام نے گوانتا ناموبے جیل سے دو مسلمان قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ افغانستان کے اسد مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان میت کی بے حرمتی، مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پر پولیس مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑنے لگی۔ کویت کی پارلیمنٹ کے رکن شعیب المعظری نے بھارتی مسلمانوں پر مظالم کی مذمت کی مزید پڑھیں