آسٹریلیا میں احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگادی

آسٹریلیا میں قبائلی خودمختاری کے لیے احتجاج کرنے والے افراد نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں جمعرات کے روز ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کی پرانی کے داخلی مزید پڑھیں

گاندھی اور مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے والا انتہا پسند ہندو رہنما گرفتار

بھارت کو برطانیہ سے آزادی دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والے ہندو رہنما مہاتما گاندھی اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے والے انتہا پسند ہندو رہنما کالی چرن مہاراج کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا سے آنیوالے 15مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرار

جنوبی افریقا سے آنے والے 15 مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق آج صبح بین الاقوامی پرواز کے ذریعے جنوبی افریقا سے 15 مسافر سیالکوٹ پہنچنے جنہیں فوری قرنطینہ سینٹر منتقل کیا مزید پڑھیں

امریکا میں اومی کرون کے وار، نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئی

امریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔ نیویارک میں اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں کی نصف تعداد مزید پڑھیں

برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ریکارڈ

برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں پہلی مزید پڑھیں

امریکا نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کردی

امریکی وزارت خزانہ نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کردی۔ افغانستان میں فعال غیرسرکاری فلاحی اداروں کو فنڈ کی فراہمی کیلئے خصوصی لائسنسز جاری کیے جا رہے ہیں۔ ان لائسنز کےذریعے افغانستان میں کام کرنے والے فلاحی اداروں کو مزید پڑھیں

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی پاگیا

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی نژاد امریکی شہری ترقی پاکر ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک پہنچ گیا۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے سے ترقی دیکر ڈپٹی مزید پڑھیں