گوجرانوالہ۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی ریجن بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف بڑی کاروائیاں ۔

*محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ریجن بھر میں کرپٹ عناصر کے خلا ف بلا امتیاز اور بلاتفریق ،تابڑ توڑ کاروائیا ں جاری* *دفعہ 302کے مقدمہ میں ، مدعی مقدمہ ،غریب ومعصوم شہری کو ہراساں اور خوفزدہ کر کے ، ملزمان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔کامونکی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد قتل ملزمان فرار

گوجرانوالہ: کامونکی میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ملزمان موقعہ سے فرار ہونے ہیں کامیاب ہو گئے کامونکی کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں نے دوکاندار کو لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ گرفتار ہونے والے جعلی ٹریفک وارڈن سے اہم انکشافات ۔

گوجرانوالہ:10سال سے وردی پہن کر شہریوں کے چالان کرنے والا ٹریفک وارڈن جعلی نکلا۔ گجرات کا رہائشی شہزاد مختلف شہروں میں خود ساختہ ناکے لگاتانوسرباز شہریوں کے چالان کرکے جعلی رسیدیں دیتا. چالان نہ کرنے پر رشوت طلب کرتا.ٹریفک وارڈن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ بازاروں میں لوٹ مار کرنے والی خواتین کا گروہ گرفتار ڈاکو خواتین نے کیا اہم انکشافات کر دئے۔

گوجرانوالہ بازاروں میں آئے شہریوں کو لوٹنے والی خؤاتین کا گروہ تھانہ کوتوالی پولیس نے گرفتار کر لیا تینوں خواتین صرافہ بازار میں شہریوں کو نقدی اور طلائی زیوارات سے محروم کرتی تھی ڈٰی ایس پی قیوم گوندل تھانہ کوتوالی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔نادرا میگا سنٹر سے ملحقہ چمڑا جلانے والی فیکٹری کے زہریلے دھوئیں سے شہری مہلک امراض کا شکار ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔

گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر واقع نادرا کے نئے میگا سنٹر سے ملحقہ فیکٹریوں سے نکلنے والے زہریلے دھوئیں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے نادرہ آفس کی 24 گھنٹے سروس کی سہولت کے پیش نظر وہاں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مقدمات درج گرفتاریاں شروع۔انیس احمد ایس ڈی او کھیالی

گوجرانوالہ گیپکو حکام کی طرف سے شہر کے مختلف علاقں میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا کھیالی کے علاقے میں مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران 4 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئےگیپکو حکام نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔محکمہ آنٹی کرپشن کی طرف سے پی ایچ اے میگا سکینڈل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آ گئے

*محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ،پی ۔ایچ۔ اے گوجرانوالہ ،میگا کرپشن سکینڈل کیس میں اہم پیش رفت!* *محکمہ اینٹی کرپشن میں مقدمات درج ہونے کے بعد، پی ایچ اے گوجرانوالہ کے خزانے میں خرد برد کی ہوئی 51 لاکھ روپے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔سنٹرل جیل سے مختلف مقدمات میں ملوث 48 ملزمان کیسے رہا ہوئے تفصیلات جانئے

گوجرانوالہ. ایڈیشنل سیشن جج نے سنٹرل جیل کے دورہ پر 48ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیا ایڈیشنل سیشن جج انجم رضا نے سول جج نوید احمد گھمن کے ہمراہ سنٹرل جیل کادورہ کیا ۔ انہوں نے جیل انتظامیہ کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ ٹیکس نادھندہ میرج ہال مالکان کی گرفتاریاں شروع

گوجرانوالہ ریجنل ٹیکس آفس کا میرج ہال مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع میرج ہال یونین کا نائب صدر طارق جاوید گرفتار ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنر غضنفر حسین کمشنر ان لینڈ ریونیو خالق فاروق میاں کی ہدایت پر مزید پڑھیں