گوجرانوالہ: 14 ہزار خواتین کیلئے صرف ایک لیڈی پو لیس اہلکار تعینات

گوجرانوالہ ڈویژن میں رہائش پذیر خواتین کی تعداد 70لاکھ سے زائد ہے جبکہ صرف 502لیڈی پولیس افسر اور اہلکار تعینات ہیں، 14ہزار خواتین کیلئے صرف ایک لیڈی پولیس اہلکار بھرتی کی گئی ، ریجن میں خواتین ملزمان کی تعداد میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چوری کے مقدمہ میں قید اسٹیج اداکارہ جیا بٹ کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تفصیلات جان لیں

مجسٹریٹ نے فریقین کے وکلاء کو آج بحث کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاکھوں روپے کے طلائی زیوارت اور کیش کی چوری کے مقدمہ میں جیل میں بند سٹیج ڈانسر جیا بٹ کی درخواست ضمانت کی گزشتہ رو ز جوڈیشل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف جی ڈی اے کا آپریشن دوبارہ شروع، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اور لینڈ سب ڈویژن کیخلاف دوبارہ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے ۔ اس سلسلہ میں جی ٹی روڈ ایمن آباد اور اس کے گردونواح میں واقع14غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کی چار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: انسانی اسمگلروں کے خلاف تشہیری مہم چلانے کا فیصلہ، مکمل تفصیلات جان لیں

انسانی سمگلروں کی گرفتاری کیلئے تشہیری مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،انسانی سمگلروں کی گرفتاری میں مشکلات کے پیش نظر تشہیری مہم چلائی جائیگی۔ملزموں کے خاکے اور مکمل کوائف بھی مہم کا حصہ ہو نگے ،ریجن بھر کے مزید پڑھیں

سیالکوٹ پولیس قحبہ خانوں کی سرپرست نکلی، قحبہ خانوں سے بھتہ لینے اور مزید انکشافات کی مکمل تفصیلات جان لیں

سول لائن پولیس کی سیاہ کاریاں منظر عام پر آنے لگیں ، قحبہ خانوں کی سر پر ستی اور بھتہ وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے پوش علاقوں ماڈل ٹاؤن ،پکاگڑھا ،ناصر روڈ،پاکپورہ ،ڈیفنس مزید پڑھیں

سلطان راہی کے قتل کا معمہ 23 سال بعد بھی حل نہ ہوسکا، کیس کی مکمل تفصیلات جان لیں

پنجابی فلموں کے بے تاج بادشاہ سلطان راہی کے قتل کا معمہ 23سال بیت جانے کے باوجود حل نہ ہو سکا ، گوجرانوالہ پولیس نے سلطان راہی کے قتل کے جرم میں پہلے ایک ڈکیت ساجد عرف ساجو کانا کو مزید پڑھیں

وزیرآباد میں ماں بیٹی کے اندھے قتل کا دل دہلا دینے والا ڈراپ سین، قاتل بیٹا نکلا، وجہ اور تفصیلات جان لیں؟

چند روز قبل دوہرے قتل کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا ، بیٹے نے جائیداد کی خا طر دوست سے مل کر ماں اور بہن کو قتل کردیا، دونوں کے بینک اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے موجود تھے اور وہ مزید پڑھیں

پرندوں کے تحفظ کے ذمہ دار کیسے رشوت لے کر شکار کرواتے ہیں؟ ابھی جان لیں

دریاؤں کی سالانہ پانی بندی کومحکمہ شکاریات کے ملازمین نے کمائی کاذریعہ بناتے ہوئے غیرقانونی شکارکھیلانا شروع کردیا۔رسول بیراج اور قادرآبادبیراج پرغیرقانونی شکارکی وجہ سے نایاب پرندوں کی نسل معدوم ہونے لگی۔ دریاؤں کی سالانہ بندش کی وجہ سے ریجن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں نشے میں دھت باراتیوں کا مسجد میں غل غپاڑہ، امام مسجد پر بھی تشدد، مزید جان لیں

شراب کے نشے میں دھت با راتی مسجد میں گھس گئے اور شور شرابا شروع کر دیا،منع کرنے پر اما م مسجد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ قلعہ دیدار سنگھ کے محلہ اسلام پورہ ایجنسی میں بارات لیکر مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں بغیر لائسنس گیس سلنڈر فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا، مزید جان لیں

پنجاب حکومت نے بغیر لائسنس گیس سلنڈروں کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا ،مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اکرم چودھری نے انتظامیہ کو مہنگے داموں ایل پی جی کی فروخت اور کھلے عام سلنڈربیچنے کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں