گوجرانوالہ کے سرکاری افسران اور بلدیاتی نمائندوں کیلئے بری خبر، کرپشن اور لوٹ مار کرنے والوں کے اثاثوں کی تحقیقات کا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

حکومتی ہدایت پر بلدیاتی اداروں اوردیگر سرکاری محکموں کی پرکشش سیٹوں پر تعینات افسروں اور ملازمین کی سکریننگ کا فیصلہ کیاگیاہے اور گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ان افسروں اور ملازمین کے اثاثہ جات اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے مزید پڑھیں

چائلڈ لیبر کے خلاف گرینڈ آپریشن کا اعلان، گوجرانوالہ کے پوش علاقوں میں کارروائی کیسے ہوگی؟ جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں کمسن بچوں اور بچیوں سے جبری مشقت،بیگار لینے والے گھروں ،کوٹھیوں ،مالز،شاپنگ سنٹرز ،کارخانوں ،فیکٹریوں اوردکانوں کی نگرانی کا فیصلہ کرلیا گیاجس کیلئے پنجاب اور وفاقی حکومت کی ہدایات پر جلد بڑے آپریشن کی تیاریاں شروع کردی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی جاری، پولیس مکمل روک تھام میں ناکام ہوگئی

پولیس گوجرانوالہ شہر میں پتنگ بازی پولیس پتنگ بازی کو روکنے میں ناکام ہوگئی اورگزشتہ روزکئی علاقوں میں بوکاٹا کاسلسلہ جاری رہا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے بسنت کا اشارہ ملنے کے ساتھ ہی گوجرانوالہ کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے تمام حلقوں میں کرپشن کا انکشاف، محکمہ پبلک ہیلتھ افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، مکمل تفصیلات جان لیں

ترقیاتی منصوبوں کی مبینہ بوگس ادائیگیوں اورناقص میٹریل کے استعمال کے انکشافات پراینٹی کرپشن حکام نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے افسروں کیخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا ۔ سابق دورحکومت میں گوجرانوالہ کے 6 قومی اسمبلی کے حلقوں میں کروڑوں کے مزید پڑھیں

سیاسی اثرورسوخ اور قابل افسران کے تبادلے، پنجاب بھر میں پرندوں اور جانوروں کے غیر قانونی شکار میں دوگنا اضافہ ہوگیا

نایاب پرندوں اورجانوروں کا شکارکرنے والے شکاریوں کیخلاف کارروائیاں کرنے والے افسروں کی حوصلہ افزائی کے بجائے ان کی تنزلی اورتبادلوں کی وجہ سے پنجاب میں مہاجرپرندوں اورمرغابی کے شکارمیں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے ، صوبائی وزیرجنگلات وجنگلی حیات کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ، ملزمان آزاد، قتل ہونے والے پانچ بچوں کی تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں کمسن بچوں کے اغوا اور قتل کی وارداتوں میں اضافہ ہونے کے بعد والدین میں خوف وہراس پایاجارہاہے اور شہر میں سوگ کی فضا ہے جبکہ زیادتی کے بعد قتل ہونے و الے پانچ بچوں کے قاتل تاحال مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: منشیات کی بھاری مقدار سعودی عرب منتقل کرنے کی کوشش، بزرگ ملزم گرفتار، مزید تفصیلات جان لیں

سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو ہیرو ئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور ایک مسافر کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے ضلع مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دو بہنوں کا اکلوتا جوان بھائی قتل، ورثا کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ

نوجوان کے قتل کا ملزم گرفتار نہ ہونے پر ورثا نے لاش جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج کیااور ٹائر جلا کر سڑک کو تینوں اطراف سے بند کردیا جس کے باعث جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی لمبی مزید پڑھیں

جی ڈی اے کے اہم ترین افسران کی کروڑوں کی کرپشن، سیشن جج کا سٹیٹ بینک کو ملزموں کے اکاؤنٹس کا ڈیٹا دینے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدالجبار خان نے سرکاری خزانہ کو 33کروڑ 29لاکھ 20ہزار کا نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ جی ڈی اے طارق رؤف چوہان ،ایڈیشنل ڈائریکٹر عمر فاروق ، 2اسسٹنٹ ڈائریکٹرزاور بلڈنگ انسپکٹر محمد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سوا اٹھارہ کروڑ کی ادویات کی خریداری میں کرپشن کا انکشاف، ڈپٹی کمشنر نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ بھجوا دی، تفصیلات جانیں

سوا اٹھارہ کروڑ روپے کی ادویات خریداری میں بے ضابتگیوں کی کوشش کا انکشاف ، محکمہ ہیلتھ کے افسران نے چیئرمین پرچیز کمیٹی ڈپٹی کمشنر کو آؤٹ کر دیا دوران تحقیقات چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ نے اعتراف جرم کر لیا مزید پڑھیں