طلباوطالبات کو خواجہ سراؤں اور خواتین کے ذریعے منشیات سپلائی کا انکشاف

پنجاب بھر کے مختلف اضلاع کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروش خواجہ سراؤں اور خواتین کا طلبا وطالبات کو نشہ آور ادویات سپلائی کرنے کا انکشاف ہونے پر اے این ایف کی ٹیموں نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کم عمر رکشہ ڈرائیور شہر بھر میں رکشے دوڑانے میں مصروف، مزید تفصیلات جان لیں

شہر کی سڑکوں پر چنگ چی رکشوں کا قبضہ اور اب لوڈر رکشے بھی بغیر رجسٹریشن ، روٹ پرمٹ اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس بہت بڑی تعداد میں بھاگتے دوڑتے دیکھے جا رہے ہیں۔ شہر کی ہر چھوٹی بڑی سڑک پر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں دوگروپوں میں جھگڑا ہوگیا، فائرنگ سے دو نوجوان زخمی

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ہوگئے ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات وحدت کالونی کے رہائشی ابوبکر پر معمولی تلخ کلامی کے بعد احسن اور ساتھیوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تھانہ کینٹ پولیس نے کشمیر کالونی پر دھاوا بول دیا، خواتین، راہگیروں اور علاقہ مکینوں پر تشدد

تھانہ کینٹ کے علاقہ کشمیر کالونی میں پولیس نے ریڈ کرکے خواتین اور راہگیروں پرگھونسوں ڈنڈوں سے تشدد کیا ، شہریوں کی اہلکاروں سے ہاتھاپائی ،پولیس تشددسے محنت کش کابازو ٹوٹ گیا۔ تھانہ کینٹ کے ملازمین بغیروردی پرائیویٹ کارنمبری LR6682میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈور پھرنے سے تین سالہ بچہ شدید زخمی، پولیس پتنگ بازی روکنے میں ناکام

مجاہد پورہ کا رہائشی شاہد نامی شہری موٹر سائیکل پر اپنے تین سالہ بیٹے ابراہیم کے ساتھ کشمیر روڈ سے گزر رہا تھا کہ اچانک ڈور بچے کی گردن پر پھر گئی۔ جس کے باعث ننھا ابراہیم شدید زخمی ہوگیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ڈرگز انسپکٹرز کی سرپرستی میں درجن بھر غیر رجسٹر میڈیکل سٹور چلنے لگے

لدھیوالہ وڑائچ اور گردونواح میں ڈرگز انسپکٹرز کی سرپرستی میں درجن بھر غیر رجسٹر میڈیکل سٹور چلنے لگے عطائیوں کے خلاف بھی آ پریشن نہ ہو سکا لدھیوالہ وڑائچ،کوٹ اسحاق ،مغل چک دھاریوال ، قلعہ میاں سنگھ و دیگر علاقوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نندی پور میں سنکیس، مرچیں اور جعلی کیچب بنانے والی فیکٹریاں پکڑ لیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویجیلنس ٹیموں نے نند ی پور میں 2 سنیکس یونٹس، مرچ مصالحہ فیکٹری اور کیچپ یونٹ سیل کردیئے ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) عثمان کے مطابق غلط لیبلنگ کرنے پر واہگہ فوڈز اورہیرا کلاس فوڈز مزید پڑھیں

بھکاری مافیا گوجرانوالہ میں بچوں کی خریدوفروخت میں‌ ملوث کیسے ملوث ہے؟ انکشافات جان لیں

گوجرانوالہ میں خواتین اور کم عمر پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار ہے جبکہ مافیا میں ملوث افراد بچوں کی خریدو فروخت میں بھی ملوث ہیں اور شہر کے اہم مقامات پر بھکاریوں کو کھڑا کرنے کے ریٹ مقرر کئے جاتے مزید پڑھیں

پنجاب میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی ختم، لائسنس حاصل کرنے کیلئے تفصیلات جان لیں

ہدایت پر پنجاب میں این پی بی اسلحہ لائسنس دینے کا سلسلہ جزوی طور پر شروع کر دیا ہے، پہلے مرحلہ میں سرکاری ملازمین، آرمڈ فورسز افسران، ارکان اسمبلی اور ضرورت کی بنیاد پر سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے تمام سرکاری افسران کیلئے بری خبر، خفیہ اداروں نے کیوں تفصیلات جمع کرنا شروع کردیں؟ تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں تعینات تمام اعلیٰ سرکاری افسر وں کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع کر دی گئی،خفیہ تحقیقاتی اداروں نے سرکاری افسر وں کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا ، قریبی دوستوں کی تفصیلات بھی حاصل کی مزید پڑھیں