گوجرانوالہ: خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ، 6 ماہ میں 180 نشانہ، وجوہات جان لیں

گوجرانوالہ میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ، مختلف وجوہات کی بنا پر گزشتہ چھ ماہ کے دوران 180 خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا یا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گوجرانوالہ کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: رشتہ داروں کو ملنے آ ئی خاتون سے 4افراد کی اجتماعی زیادتی

کنگنی والا گوجرانوالہ سے رشتہ داروں کو ملنے کیلئے پن داتھے آنے والی خاتون(ز) کو 4افراد نے بہانے سے اپنے ڈیرہ پر لے جاکر جان سے مارنے کی دھمکی دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ خاتون انصاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دنگل کی آڑ میں ایس ایچ اوز اپنےافسران کی تشہیر میں مصروف

جی ٹی روڈ سمیت تمام سڑکوں پر سٹیمرز، بینرز اور فلیکس لگ گئے ۔ ذرائع کا کہناتھا کہ پولیس نے اپنے فنڈزاستعمال کرنے کے بجائے ایس پی ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز کو تشہیری ٹاسک دے رکھا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سرکاری اراضی، عمارتوں پر قبضے کی تفصیلات طلب، ڈپٹی کمشنرز کو ملوث افراد کی فہرستٰیں مرتب کرنے کا حکم

محکمہ اینٹی کرپشن نے گوجرانوالہ ریجن کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر زسے تمام سرکاری زرعی و کمرشل اراضی، املاک، عمارات جن پر ناجائز قبضے ہیں کا ریکارڈ طلب کر لیا ، مراسلہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ فہرست مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے ملزم کی ضمانت منظور

میڑک کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ایک ملزم عبوری ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گیا ، ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم حارث کی عبوری ضمانت 31جنوری تک منظور کر لی ، پولیس کو ملزم کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کرپٹ ، نااہل اہلکاروں کیخلاف سخت کا رروائی ہو گی :سی پی او ڈاکٹر معین

سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر معین مسعود کے احکامات کے مطابق اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز گوجرانوالہ میں ڈرائیورز کی استعداد کاربڑھانے اورانہیں عصرِحاضر کے ڈرائیونگ اصولوں سے آگاہ کرنے کیلئے بارہ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے ہسپتالوں میں توڑ پھوڑ پر 3سال قید، 5لا کھ جرمانے کا فیصلہ

ڈویژن بھر کے طبی مراکز، سرکاری ہسپتالوں میں توڑ پھوڑ ہنگامہ آرائی پر تین سال قید ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہسپتالوں کے عملے پر تشدد کرنیوالوں کو عمر قید مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپ ، شہریوں پر موت کے سائے

شہر اور گردونواح میں جا بجا قائم منی غیر قانونی پٹرول پمپس اور گیس ری فلنگ سٹیشن شہریوں کے سر پر موت کے فرشتے بن کر منڈلانے لگے ،انتظامیہ کی خاموشی کئی سوالات کو جنم دینے لگی۔ شہر اور گردونواح مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کے بعد سوشل میڈیا پر حکو مت اور ادارے تنقید کا نشانہ

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی سے 4 افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سوشل میڈیا میں خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بلدیاتی اداروں کے آڈٹ کا فیصلہ، نمائندے اور افسران مشکل میں پھنس گئے

گوجرانوالہ ڈویژن کی تین میونسپل کارپوریشنز ،3ضلع کونسلز سمیت35 بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی منصوبوں ،اخراجات اور ریکوری کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،ضلعی سطح پر آڈٹ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو حالیہ جاری ہونے والے ترقیاتی مزید پڑھیں