سمبڑیال کلکٹریٹ کسٹم میں کسٹم ڈے کی تقریب منعقد کروڑوں روپے مالیت کا ضبط شدہ مال جلا دیا گیا ۔صائمہ آفتاب کلکٹر کسٹم

گوجرانوالہ کلکٹریٹ سمبڑیال میں کسٹم کے عالمی دن کے موقعہ پر تقریب منعقد ہوئی جس میں کروڑوں روپے کے ضبط شدہ سامان کو جلا دیا گیا جس میں شراب کی بوتلیں، سگریٹ، چھالے والی ادویات اور دیگر مصنوعات شامل تھیں مزید پڑھیں

ایک ہزار سال پہلے سمندر میں غرق ہونے والے مصری شہر سے خزانہ دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے بحیرہ روم میں ایک ہزار سال سے زائد عرصے قبل ڈوب جانے والے مصر کے ایک شہر سے نیا خزانہ دریافت کیا ہے۔ ہرقلیون نامی یہ شہر 331 قبل مسیح میں اسکندریہ شہر کے قیام سے مزید پڑھیں