فیکٹ چیک: شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے جلسے سے منسوب کرکے امریکا کی ویڈیو شیئر کردی

سابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹوئٹر پر عمران خان کے جلسے سے منسوب غلط ویڈیو شیئر کردی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے یہ ظاہر مزید پڑھیں

دنیا کی امیر ترین سربراہ مملکت ملکہ الزبتھ دوم کی ذاتی دولت کتنی تھی؟

ملکہ الزبتھ ثانی کا دور اقتدار 70برس سے زائد کے عرصے پر محیط رہا، برطانیہ کی تاریخ میں یہ کسی بھی شاہی حکمران کا طویل ترین دور اقتدار ہے۔ الزبتھ ثانی سے قبل برطانیہ میں طویل ترین عرصے تک حکمرانی مزید پڑھیں

کتنے فیصد پاکستانیوں کے گھر کا کوئی شخص بیرون ملک ملازمت کرتا ہے؟نیا سروے جاری

91 فیصد پاکستانیوں کے گھر کا کوئی شخص بیرون ملک ملازمت نہیں کرتا البتہ 9 فیصد شہریوں کے گھر کا کوئی نہ کوئی فرد بیرون ملک کام کرتا ہے۔ اس بات کا انکشاف عوامی آرا جاننےکے حوالے سے معروف ادارے مزید پڑھیں

ترک ڈاکٹروں نے 9 گھنٹے کےاندر دھڑ جڑے بچوں کو الگ کر کے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

ترکیہ(سابق ترکی) کے ڈاکٹروں نے 3D ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دھڑ جڑے بچوں کو تقریباً 9 گھنٹے کے آپریشن کے بعد کامیابی کے ساتھ الگ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الجزائر میں پیدا ہونے والے جڑواں مزید پڑھیں

شہری نے پالتو کتے کی سالگرہ پر 4 ہزار افراد کو مدعو کر کے 100 کلو کا کیک کاٹ دیا

بھارت میں انسان اور کتے کی دوستی کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹکا میں شیواپا یلپا مارادی نامی شخص نے اپنے پالتو کتے کی سالگرہ پر پہلے 4 ہزار مہمانوں کو مدعو کیا مزید پڑھیں

ملازم نے شہر کے لاکھوں افراد کے ذاتی ڈیٹا سے بھری یو ایس بی ڈرائیو گم کردی

ملازم نے شہر کے لاکھوں افراد کی ذاتی معلومات سے بھری یو ایس بی ڈرائیو گم کردی ۔ برطانوی نشریا تی ادارے بی بی سی کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے نامعلوم شخص نے اوساکا کے شمال مغرب میں مزید پڑھیں

اسرائیلی سائنسدانوں نے بوڑھے انسان کی جلد کو دوبارہ جوان کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

اسرائیلی سائنسدانوں نے بوڑھے انسان کی جلد کو دوبارہ جوان کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 20 سال کی تحقیق کے بعد اسرائیل کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بوڑھے انسانوں مزید پڑھیں