آج بنائیں مزیدار اور چٹ پٹی میکرونی ود پران

اجزا: جھینگے ½کلو، ابلی میکرونی ½پیکٹ، دودھ ½کلو، لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ، پارسلے ¼گٹھی، بھنا ہوا میدہ 3۔4 کھانے کے چمچ، اوریگانو ½چائے کا چمچ، روزمیری ½چائے کا چمچ، کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، نمک مزید پڑھیں