دانت میں غذا کا ٹکڑا رہ جائے تو…؟

سوال :

روزہ کی حالت میں دانتوں میں غذا کا کوئی ٹکڑا رہ گیا تھا، اسے نکال کر کھالینے سے روزہ تو نہیں ٹوٹ جائے گا؟

جواب :

اگر وہ ٹکڑا چھوٹا ہے تو روزہ فاسد نہیں ہوگا اور اگر بڑا ہے (یعنی چنے کے دانے سے بڑا ہو) تو روزہ فاسد ہو جائے گا۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں