شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر، گھنٹوں کی تاخیر

پنجاب اور سندھ میں شدید دھند کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق دھندکے باعث مسافر ٹرینیں 2 سے 8 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ کراچی سے آنے مزید پڑھیں

کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کی بڑھتی ہوئی شرح کے باوجود صوبے بھر میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سندھ بالخصوص کراچی میں کورونا کی مزید پڑھیں

جوہی چاؤلہ کو کس اداکار نے اپنے بچپن میں شادی کی پیشکش کی تھی؟

بالی وڈ ادکارہ جوہی چاؤلہ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار عمران خان نے انہیں اپنے بچپن میں شادی کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان آج اپنی 39ویں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورنا وائرس کا شکار ہوگئے

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کورنا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں شفقت محمود نے بتایا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے، مجھ میں بہت تھوڑی سی علامات ہیں اور میں مزید پڑھیں

چھوٹی اور عام چیزیں جو حکومت کو کرنی چاہئیں وہ نہیں کر رہی، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نےکہا ہےکہ چھوٹی اور عام چیزیں جو حکومت کو کرنی چاہئیں وہ نہیں کر رہی ، عوام مشکل حالات اور مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں کتاب کی رونمائی کی تقریب مزید پڑھیں

فواد چوہدری نےتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نارمل قرار دیدیا

وفاقی وزير اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نارمل تھا، اس میں کچھ بھی نہیں ہوا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

’یہ شروعات ہے‘، مریم نواز کا پرویز خٹک اور عمران خان کی مبینہ تلخ کلامی پر ردعمل

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جماعت ان سے جو سلوک کررہی ہے، جھوٹے اور سازشی کا یہی انجام ہوتا ہے۔ عمران خان صاحب کی اپنی جماعت وزیرِ اعظم ہوئے انکے ساتھ مزید پڑھیں