دعا منگی کیس: ملزم زوہیب قریشی کے فرار پر مزید 2 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے فرار ہونے پر مزید دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار اہلکار کورٹ پولیس ہیڈکوارٹر میں تعینات تھے اور یہ اہلکار ہر بار ان مزید پڑھیں

حریم شاہ کا شوہر سندھ پولیس کا برطرف سپاہی نکلا: رپورٹ میں انکشاف

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ سے متعلق چند انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حریم شاہ کا شوہر بلال شاہ سندھ پولیس کا سپاہی تھا جسے جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر یکم اکتوبر 2021 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے بھی ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سینیٹر فیصل جاوید کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں

لتا اور نور جہاں کی سرحد پر وہ ملاقات جس میں دونوں ملکوں کے فوجی بھی روپڑے

92 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کرنے والی بھارت کی مایہ ناز گلوکارہ لتا منگیشکر کی زندگی کے کچھ یادگار لمحات قابلِ ذکر ہیں۔ ملکہ ترنم نور جہاں اور بلبلِ ہند لتا منگیشکر کی مزید پڑھیں

لاہور میں دھند چھٹ گئی، علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پروازیں بحال

لاہور میں دھند چھٹنے کے بعد علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پروازیں بحال کردی گئیں۔ لاہور میں شدید دھند کی وجہ سے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا تھا اور ائیرپورٹ کو گزشتہ رات 12 بجے مزید پڑھیں

کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت میں پوسٹ، بھارتی فوج نے صحافی کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں پر بھی کریک ڈاؤن کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت میں پوسٹ پر کشمیری صحافی فہد شاہ کو پلوامہ سے گرفتار مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا پی ایس ایل کھلاڑیوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیوں کو اسٹیٹ گیسٹ اور وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی پنجاب کی زیرصدارت پی ایس ایل کے سکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

امریکا چین تنازع حل کرنے میں پاکستان کردار ادا کرنے کو تیار ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ پاکستان امریکا اور چین کے درمیان تنازع حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

بین کٹنگ کی بیٹنگ پر اہلیہ کی کبھی خوشی کبھی غم کی کیفیت کی ویڈیو وائرل

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ کے لیے کبھی خوشی کبھی غم کی کیفیت رہی۔ ایرن ہالینڈ کی اداسی کے ہنسی میں تبدیل ہونے کا لمحہ اس وقت مزید پڑھیں