ایف بی آر نے 8کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر گلو کارہ آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس ادانہ کرنے پر گلوکارہ آئمہ بیگ کے خلاف کاروائی کا آغاز مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی ناظم مزید پڑھیں

قتل کے مجرم کا تعلیم کے میدان میں کارنامہ، 10 لاکھ روپے کی اسکالر شپ کی پیشکش

علم حاصل کرنے کی سچی لگن اور جستجو ہو تو انسان کہیں بھی تعلیم حاصل کرسکتا ہے ،اس کی ایک بہترین مثال سینٹرل جیل کراچی میں سامنے آئی۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نعیم شاہ نے مزید پڑھیں

پاکستان میں 5 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.2 فیصد سے زائد ریکارڈ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 3567 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

گردے کی پیوندکاری کا جھانسہ دیکر شہری سے 33 لاکھ ہتھیانے والے جعلی ڈاکٹر گرفتار

ایف آئی اے نے مانگا منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے گردے کی پیوندکاری کے لیے شہری سے ساڑھے 33 لاکھ روپے ہتھیانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے مطابق مانگا منڈی سے گرفتار مزید پڑھیں

پشاور: ہفتے میں تین دن سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن کھولنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق سی این مزید پڑھیں

کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ جاری

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ بدستور جاری ہے۔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کے بائیکاٹ کے باعث سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز مزید پڑھیں

بھارت، افریقا ٹیسٹ : آؤٹ کیوں نہیں دیا؟ کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں نے اسٹمپ پر بھڑاس نکال دی

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاون میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ڈین ایلگر ڈی آر ایس پر ایل بی ڈبلیو قرار پانے سے بچ گئے مگر بھارتی ٹیم کو یہ بات مزید پڑھیں