پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو6 رنز سے شکست دے دی۔ 175 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں خفیہ ریکارڈ اکبر ایس بابرکے حوالےکردیا

الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں خفیہ ریکارڈ درخواست گزار اکبر ایس بابر کے حوالےکردیا۔ اکبر ایس بابرکا کہنا ہےکہ آخرکار ریکارڈ حاصل کرلیا ہے ، ہم چار سال سے اس ریکارڈ کے پیچھے تھے، یہ کیس پاکستان کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو حریم شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف وکیل کے ذریعے سندھ ہائیکورٹ سے مزید پڑھیں

حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا

حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلوسلنڈر کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سابق انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 2010 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح انگلش ٹیم کے آل راؤنڈر ٹِم برسنین نے پیر کے روز اپنے ڈومیسٹک کلب واروکشائر کے ذریعے مزید پڑھیں

دعا منگی کیس کے مرکزی ملزم کے فرار ہونے کا معاملہ، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور زیرحراست

دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے اکثر زیر استعمال رہنے والی آن لائن ٹیکسی کے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فرار کے روز بھی ملزم اسی آن مزید پڑھیں

کراچی: کھارادر میں نامعلوم افراد کی میڈیکل اسٹور پر فائرنگ، 4 افراد زخمی

کراچی کےعلاقے کھارادر میں نامعلوم افراد کی میڈیکل اسٹور پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی جبکہ ملزم فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کھارا در میں میڈیکل اسٹور پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد گولیاں مزید پڑھیں