یورپ کی اجارہ داری ختم، فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 یورپی ٹیموں(اٹلی، اسپین، جرمنی اور مزید پڑھیں

نازیہ سے متعلق الزامات، اشتیاق بیگ کیجانب سے زوہیب حسن کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر

سحر انگیز آواز کی مالک گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر اشتیاق بیگ نے اہلیہ کے بھائی زوہیب حسن کے خلاف لندن میں ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔ اشتیاق بیگ کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب مزید پڑھیں

بھارت کا ’ہندو قوم پرست ریاست‘ بننے کا خطرہ ہے: امریکی رکن کانگریس

امریکا کے رکن کانگریس اینڈی لیون نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال مزید پڑھیں

گھوٹکی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق، دُلہا گرفتار

گھوٹکی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جس سے شادی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں۔ محلہ بھٹائی نگر میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے مزید پڑھیں

فیفا کی تاریخ میں پہلی بار امیر قطر نے 18 قیراط سونے کی ٹرافی بنوائی

امیر قطر شیح تمیم بن حمد الثانی نے ایک بین الاقوامی تقریب میں فرانس کے صدر میکرون اور فیفا کے چیئرمین گیانی انفانیتو کو اپنے دائیں بائیں کھڑا کرکے 144 کروڑ روپے (2 کروڑ ڈالر) مالیت کے 18قیراط کا فیفا مزید پڑھیں

کیا میں ٹوئٹر کی سربراہی سے دستبردار ہو جاؤں؟ ایلون مسک نے عوام سے رائے طلب کر لی

دنیا بھر میں مقبول مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سربراہی چھوڑنے کے حوالے سے عوام سے رائے طلب کر لی۔ گزشتہ چند روز کے دوران ٹوئٹر کی پالیسیوں مزید پڑھیں

Shane warne

شین وارن کو خراج عقیدت، آسٹریلوی اور افریقی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ سے قبل فلاپی ہیٹ پہنیں گی

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر شین وارن کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق شین وارن کو خراج عقیدت باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز پیش کیا جائے گا جس کے لیےکرکٹ فینز مزید پڑھیں

ویڈیو: کرکٹ کو الوداع، گراؤنڈ سے واپسی پر قومی اور انگلش کھلاڑیوں کا اظہر کو خراج تحسین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز سابق کپتان اظہر علی نے اپنے کیرئیر کی آخری اننگز کھیلی۔ اظہرعلی اپنےآخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 4 گیندیں کھیل کر صفر پر آوٹ مزید پڑھیں

زرداری، شاہد خاقان اور فریال تالپور کے کیسز سننے والی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ

سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے کیسز سننے والی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان سابق صدر آصف زرداری، مزید پڑھیں