فیروز اور شنیرا کی لفظی جنگ میں عمران اشرف کو وضاحت دینا پڑ گئی

انسٹاگرام پر جاری شنیرا اکرم اور اداکار فیروز خان کی لفظی جنگ میں شنیرا نے عمران اشرف کو بھی گھسیٹ لیا جس کے بعد اداکار کو صفائی پیش کرنا پڑی۔ کچھ دن قبل فیروز خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی مزید پڑھیں

‘آپ کے بغیر چیمپئنز ٹرافی کبھی نہیں جیتتے’، بابر اور شاداب کا اظہر کو خراجِ تحسین

قومی کرکٹر اظہر علی کے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹوئٹس کے ذریعے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ کپتان بابر اعظم نے اپنی اور اظہر علی کی بغل گیر ہوتے ایک مزید پڑھیں

پاکستان کا ڈیفالٹ کسی کی کوشش ہے تو ایسا نہیں ہوگا اور نہ کرنے دینگے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں معاشی استحکام کو ملک سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک مزید پڑھیں

فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس، فیفا ورلڈکپ مراکش کےنام رہےگا: امریکی اخبار کا تبصرہ

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے فیفا ورلڈکپ کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس، فٹبال ورلڈکپ 2022 مراکش کے نام رہےگا۔ نیو یارک ٹائمز نے لکھا کہ فرانس کے خلاف سیمی فائنل مزید پڑھیں

چینی حکومت نے مانچسٹر قونصل جنرل اور 5 اہلکاروں کو ہٹا دیا

چین کی حکومت نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے قونصل جنرل اور 5 اہلکاروں کو ہٹا دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچٹسر کے چینی قونصل جنرل اور دیگر پر ہانگ کانگ کے شہری سے مار پیٹ کا الزام ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

ایم 6 موٹروے کرپشن کیس: انٹرپول نے سابق ڈی سی کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کردیا

انٹرپول نے ایم 6 منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق ڈی سی کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کردیا۔ انٹرپول نے ایم 6 سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبے میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق ڈی سی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ: پاک فوج کا حوالدار اور شہری شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں ہونے والے خودکش حملے میں پاک فوج کا حوالدار اور ایک شہری شہید ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میرانشاہ کے بازار میں موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے خود کو سکیورٹی مزید پڑھیں

بھارتی ٹی وی چینل کی ہٹ دھرمی، پاکستانی کرکٹر کا معاوضہ ہڑپ کرگیا

بھارتی ٹی وی چینل نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید کا معاوضہ ہڑپ کر لیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے سوشل میڈیا پر بھارتی چینل کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے دوران بھارتی ٹی مزید پڑھیں

اعظم سواتی پر سندھ میں درج مقدمات ختم، سندھ میں کوئی اور مقدمہ نہیں ہونا چاہیے: ہائیکورٹ

کراچی: سندھ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات منسوخ کردیے گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کےخلاف سندھ میں درج مقدمات کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں آئی جی مزید پڑھیں