بلاول بھٹو کی ٹک ٹاک پر انٹری، ٹوئٹر ڈی پی بھی تبدیل کرلی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی اطلاع ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے دی۔ انہوں نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

بڑی رقم ٹھکرائی لیکن شادیوں میں ڈانس کبھی نہیں کیا: کنگنا کا انکشاف

اداکارہ کنگنا رناوٹ بالی وڈ اور سیاست پر اپنے سخت بیانات اور تنقیدی نظریے کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن اس بار ان کے چرچہ میں رہنے کی وجہ اداکارہ کی انسٹاگرام اسٹوری ہے۔ کنگنا نے اپنے مزید پڑھیں

انسٹنٹ کیش نے پی ایس ایونٹ کے اشتراک سے سجایا کرکٹ میلہ۔ انسٹنٹ کیش نے اپنے پارٹنرز کے لیے چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر انسٹنٹ کیش کے پارٹنرز کھلاڑیوں نے کھیل اور موسیقی کا بھرپور لطف اٹھایا۔ انسٹنٹ کیش نے پی ایس ایونٹ کیساتھ باہمی اشتراک سے حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں اپنے بڑے ایجنٹ پارٹنرز کے لیے چیمپئنز مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے خودکشی سے بچاؤ کا فیچر ہٹا دیا، ایلون مسک کو تنقید کا سامنا

ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے دنیا بھر میں مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے فیچر میں ایک اور تبدیلی کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ نے ایلون مسک کے حکم پر خودکشی سے مزید پڑھیں

حارث رؤف نے اپنی کلاس فیلو سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا،نکاح کی تقریب کب اور کہاں ہوگی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی کلاس فیلو سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے نکاح کی تقریب ہفتہ 24 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔ حارث رؤف کا کہنا مزید پڑھیں

لسبیلا سلنڈر دھماکا: 10 زخمی کراچی میں چل بسے، ہلاکتیں 12ہوگئیں

بلوچستان کے شہر بیلا میں ہوئے سلنڈر دھماکے کے 10 زخمی کراچی کے سول اسپتال میں جاں بحق ہو گئے۔ اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ دھماکے کے 13 زخمی ابھی بھی کراچی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے استعفے ایک ساتھ منظورنہیں کرسکتا: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے استعفے منظور کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے مزید پڑھیں

کیا ڈیوڈ وارنر ریٹائر ہورہے ہیں؟ کرکٹر کے منیجر کا بیان آگیا

آسٹریلیا کے جارحانہ بلے باز ڈیوڈ وارنر کے ریٹائر ہونے سے متعلق ان کے منیجر کا بیان آیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر کے منیجر جیمز ارسکائین کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کے ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،آسٹریلوی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں نےچیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سٹی تھانہ وانا اور باغیچہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے گزشتہ رات حملہ کیا۔ پولیس ذرائع کا مزید پڑھیں