پاکستان آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پورا کرے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پورا کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور آئی مزید پڑھیں

سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا

اسلام آباد: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچادیا۔ پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے سندھ ہائیکورٹ کو بتایا کہ اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج 34 مقدمات سی کلاس کردیے گئے ہیں اور مزید پڑھیں

کے پی حکومت بھتہ خوری قابو کرنے میں ناکام، پشاور کے تاجروں نے عمران خان کو خط لکھ دیا

پشاور میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر پی ٹی آئی کے تاجروں نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا۔ پشاور میں بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بموں سے حملوں پر تاجر شدید پریشان مزید پڑھیں

نوشہرہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں چار دہشتگرد ہلاک

نوشہرہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) مردان اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے چاروں دہشتگرد، دہشتگردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ ہلاک شدہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ سے امید ہے کہ وعدے کے مطابق اسمبلی تحلیل کردیں گے: اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ انہیں چوہدری پرویز الہیٰ سے امید ہے کہ وہ عمران خان سے وعدے کے مطابق اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ لاہور میں سندس فاؤنڈیشن کے دورے مزید پڑھیں

جناح اسپتال لاہورکا نظام ڈیجیٹل ہوگیا، مفت ادویات کی فراہمی اگلے ہفتے سے شروع ہوگی

لاہورکے جناح اسپتال کا نظام کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا، مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع ہوگا۔ معروف صنعت کار اور جناح اسپتال لاہور کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین گوہر اعجاز نے کہا ہے مزید پڑھیں

جادوئی بولنگ سے انگلش بیٹنگ لائن کو تباہ کرنیوالے ابرار کا تعلق کس شہر سے ہے؟

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو اپنی جادوئی بولنگ سے تباہ کرنے والے مسٹری بولر کراچی کے ایک متوسط علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابرار احمد کا تعلق کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ کے متوسط گھرانے سے ہے، مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر کرسٹن سینیما کا ڈیموکریٹ پارٹی چھوڑنے کا اعلان

امریکی سینیٹر کرسٹن سینیما کا ڈیموکریٹ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کرسٹن سینیما کے ڈیموکریٹ پارٹی چھوڑنے سے سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 100 رکنی سینیٹ میں مزید پڑھیں