سانحہ 9 مئی: ملوث افراد کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کیخلاف درخواست دائر

9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، سیکرٹری ہوم، آئی جی پولیس اور آئی جی جیل مزید پڑھیں

کراچی: قائد آباد میں بیوہ خاتون قتل ، 2 سالہ بچے کو بھی ٹینک میں ڈبو دیا گیا

کراچی میں نامعلوم ملزمان نے بیوہ خاتون کا گلاکاٹ کر قتل کردیا جب کہ مقتولہ کے 2 سالہ بچے کو بھی پانی کے ٹینک میں ڈبو کر قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود قائدآباد گوشت گلی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں پر کوئی دباؤ نہیں، یہ جیل میں نہیں رہ سکتے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما چند ماہ جیل میں نہیں رہ سکتے اس کے سوا ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے جیونیوز مزید پڑھیں

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بھرپور پرفارمنس کیلئے پر امید

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔ ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی مزید پڑھیں

’قوم شہدا کی قدر کرتی ہے‘، صدر مملکت کا شہدا کے لواحقین سے رابطہ، اظہار تعزیت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے شہدا کے لواحقین سے ٹیلیفون پر اظہار تعزیت کی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر مملکت نے 20 مئی کو ٹانک میں شہید نائیک محمد عتیق اور رجب علی، بلوچستان میں مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواست: حکومت کا بینچ میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض

اسلام آباد: حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے بننے والے لارجر بینچ میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، مزید پڑھیں

باہر جانے کا ارادہ نہیں، ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ: عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کردیا۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ ای سی ایل پرنام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا مزید پڑھیں