جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے اندر دوستوں سے رابطے میں ہیں: عون چوہدری

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری کا کہنا ہےکہ اگر ہمیں لوگوں کو منانے کے لیے ان کے گھر جانا پڑا تو جائیں گے۔ عون چوہدری نے کہا کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے اندر اپنے دوستوں مزید پڑھیں

کراچی کے ہوٹلوں میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا گروہ ایک ہزار مری ہوئی مرغیوں سمیت گرفتار

کراچی میں مردہ مرغیوں سے بھری دو گاڑیاں پکڑلی گئیں، ایک ہزار سے زائد مری ہوئی مرغیاں برآمد ہوئیں۔ پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹھٹھہ کے پولٹری فارمز سے مردہ مرغیاں خرید مزید پڑھیں

ہنگوپولیس کی کامیاب کارروائی: کالعدم ٹی ٹی پی کا مبینہ سہولت کار گرفتار

ہنگوپولیس کی کامیاب کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا مبینہ سہولت کار سعداللہ خان گرفتار کر لیا گیا، اس کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی۔ ہنگو پولیس نے مبینہ دہشت گرد اور ٹی مزید پڑھیں

چنئی سپر کنگز کے ٹیم ڈِنر کے دوران دھونی کیوں روئے؟ ہربھجن کا انکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے ان کپتانوں میں ہوتا ہے جو گراؤنڈ میں اپنے اعصاب اور جذبات پر قابو رکھنے کے لیے مشہور ہیں۔ ٹیم پر چاہے جتنا بھی برا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خواتین رہنماؤں کی جی ایچ کیو پردھاوا بولنے سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی خواتین رہنماؤں کی راولپنڈی میں جی ایچ کیو پر دھا وا بولنے سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ مبینہ آڈیو میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرح آغا پارٹی کی خواتین مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر حریت کانفرنس کا چین، سعودیہ، ترکیے اور مصر سے اظہار تشکر

حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر چین، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر سے اظہار تشکر کیا ہے۔ حریت کانفرنس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مودی حکومت مقبوضہ کشمیر پر ناجائز مزید پڑھیں

بجلی، پانی اور نہ ہی کھلاڑی، جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم تباہی کا شکار

لاہور کی جدید آبادی میں واقع کروڑوں روپے سے تیار کیا جانے والا جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم تباہی کا شکار ہو رہا ہے ۔ جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کی بجلی کی بندش اورٹوٹ پھوٹ کا معاملہ اب شدت مزید پڑھیں