گھرکا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئے عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا

اہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےگھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور اور ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں کہا گیا مزید پڑھیں

کیا روسی تیل آنے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 100 روپے فی لیٹر کم ہو جائیگی؟

روس سے تیل پاکستان آنے کے بارے میں لوگ مختلف قیاس آرائیاں کررہے ہیں تاہم سب سے اہم سوال جو ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے وہ یہ کہ درآمد شدہ تیل کا ایندھن کی بلند قیمتوں پر کیا اثر مزید پڑھیں

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی

اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی۔ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آج 3 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی مزید پڑھیں

پرواز کے دوران جہاز کا دروازہ کیوں کھولا؟ مسافر نے وجہ بتادی

جنوبی کوریا میں ایشیانا ائیرلائن کے مسافر کی جانب سے ڈیگو ائیر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل طیارے کا دروازہ کھولنے کی وجہ بتائی گئی ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایشیانا ائیرلائن میں ایگزٹ کے ساتھ بیٹھے مسافر نے مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 12 دہشتگرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 12 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق پنجاب کے اضلاع سرگودھا، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور اورگوجرانوالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے جن میں 12 دہشتگردوں مزید پڑھیں

خاتون نے آئیفا کی تقریب میں سلمان خان سے اظہار محبت کرکے انہیں پروپوز کردیا

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان جن کی مقبولیت ناصرف بھارت اور پاکستان میں ہے بلکہ دیگر ایشیائی ممالک سمیت ہالی وڈ میں بھی ہے جس کا اندازہ حال ہی میں پیش آئے واقعہ سے بہتر طریقے سے لگایا مزید پڑھیں

جج کو پیسے دینے کی بات ہورہی ہے مگر تحقیقات پر اسٹے آجاتا ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ کمیشن کو سماعت سے قبل نوٹس ہی نہیں کیا گیا تھا توکام سےکیسے روک دیا؟ آج کمیشن کے مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کرے گا

آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کرے گا۔ گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال نے آڈیولیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل دیا تھا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی کے پی حکومت نے 470 ارب کہاں خرچ کیے؟ وزیراعظم نے تحقیقات کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے 470 ارب روپے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے 470 ارب روپے کہاں پرخرچ مزید پڑھیں