جیل میں خواتین پر تشددکے الزامات: نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیل میں خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی بنادی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی اور جیل مزید پڑھیں

کراچی کی آبادی سندھ کی کل آبادی سے 50 فیصد زیادہ ہے: مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی کی آبادی سندھ کی کل آبادی سے 50 فیصد زیادہ ہے، کراچی میں مسائل کی وجہ سندھ حکومت ہے۔ کراچی میں احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں634 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےکاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 634 پوائنٹس کم ہوکر 40 ہزار 964 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 906 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی ہفتہ مزید پڑھیں

دفاعی تنصیبات پر حملے مسلح بغاوت ہے: وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کو مسلح بغاوت قرار دے دیا۔ جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ جس طرح دفاعی تنصیبات پر حملے ہوئے یہ مزید پڑھیں

مغلوں کے دور میں محمد شاہ رنگیلا تھا، ہمارے دور میں عمران نشیلا ہے: نہال ہاشمی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ذہنی علاج کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں نہال ہاشمی نے کہا کہ مغلوں کے دور میں محمد شاہ رنگیلا ہوا کرتا مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر کا پاکستان کی صورتحال پر اظہار تشویش

امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر باب میننڈیز نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود سے ملاقات میں سینیٹر باب میننڈیز نے کہا کہ وہ پاکستان مزید پڑھیں

بہاولپور: پولیس چھاپے کے دوران مبینہ تشدد سے شہری ہلاک

بہاولپور میں گھرپرچھاپےکےدوران پولیس کےمبینہ تشدد سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے مقدمےمیں نامزد ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا تھا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ بزرگ شہری کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے مزید پڑھیں