ڈی ایچ کیو اسپتال مٹھی میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی کمی کی وجوہات سامنے آگئیں

صحرائے تھر کے سب سے بڑے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال مٹھی میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی کمی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ تھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال مٹھی میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی کمی کی خبر جیو نیوز مزید پڑھیں

نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے: رانا تنویر

اسلا م آباد: وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے اور انتخابی مہم لیڈکریں گے ۔ ایک بیان میں رانا تنویر نے کہا کہ مذاکرات جمہوریت اور سیاست کا مزید پڑھیں

کسی کی خواہش پر پارٹی ختم نہیں کریں گے: عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان اوربلوچستان عوامی پارٹی کے صدر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کسی کی بھی خواہش پر بی اے پی کو ختم نہیں کرینگے۔ ایک بیان میں عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہماری پارٹی پہلے دن کی طرح مضبوط مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ جیل میں ہیں، انکی شناخت پریڈ چل رہی ہے: محسن نقوی

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہےکہ خدیجہ شاہ پولیس کی حراست میں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے جیل میں خواتین سے بدسلوکی کی خبروں کی تردید کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں مزید پڑھیں

’کبھی پاکستان کا برا نہیں چاہا‘، مراد سعید کا آڈیو بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید نے آڈیو بیان جاری کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری آڈیو بیان میں مراد سعید نے کہا کہ جب دہشتگردی کی جنگ شروع ہوئی تب میری عمر 18 سال تھی، ہم بےگھر ہوئے مزید پڑھیں

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: انتخابی جیت کے بعد اردوان کا خطاب

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا کہ آپ نے ہمیں دوبارہ یہ ذمہ داری دی ہے، ہم سب مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کے فیصلےکیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سوا 12 بجے سماعت کرےگا، جسٹس اعجاز مزید پڑھیں