کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سزائیں اور بھاری جرمانوں کی تجاویز

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سزائیں اور جرمانے بڑھانے کی تجاویز سامنے آگئی۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت ٹریفک قوانین میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ غلام نبی مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات کے باعث ایک ماہ سے بند بلوچستان یونیورسٹی میں تدریسی عمل بحال

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی میں ایک ماہ بعد تدریسی عمل بحال ہوگیا۔ بلوچستان یونیورسٹی کو گزشتہ ماہ سکیورٹی خدشات کے باعث بند کیاگیا تھا جہاں اب ایک ماہ بعد تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے۔ بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی مزید پڑھیں

عید الفطر کب ہوگی ؟ محکمہ موسمیات کے بعد سپارکو نے بھی پیشگوئی کردی

اسلام آباد : پاکستان کے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے بھی شوال 1446 ہجری کے چاند کی رویت سے متعلق پیش گوئی کردی۔ سپارکو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان کا مہینہ 29 دن کا مزید پڑھیں

بجلی سستی کرنے کی درخواست، نیپرا کا بجلی کی کھپت میں کمی پر اظہار تشویش

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی 30 پیسے سستی کرنے کی درخواست کر دی۔ فروری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی، جس میں سینٹرل پاور پرچیزنگ مزید پڑھیں

قرضوں کا خاتمہ اور معاشی استحکام لمبی جدوجہد، محنت کرتے رہے تو پاکستان ضرور ترقی کریگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے قرضوں کو ختم کرنا اور ترقی کا راستہ بنانا ہے، ملک کو معاشی استحکام کی منزل سے ہمکنار کرنا ایک لمبی جدوجہد ہے لیکن انتھک محنت اور لگن سے مزید پڑھیں

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت ہوا۔ مزید پڑھیں

ملک میں خشک سالی سے زراعت متاثر ہوگی، بیماریاں بھی متوقع ہیں: چیف میٹرولوجسٹ

اسلام آباد: چیف میٹرولوجسٹ محمد افضال کا کہنا ہے کہ اس سال ہمیں خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، یکم ستمبر 2024 سے 26 مارچ 2025 تک 42 فیصد کم بار شیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولتکاروں کو حراست میں لے لیا

کوئٹہ: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا بتانا ہے کہ جعفرایکسپریس پردہشت گردحملے کی تحقیقات جاری ہیں اور دیگراداروں کےساتھ مل کرتحقیقات مزید پڑھیں

دریائے سندھ سےکینالز نکالنے کے خلاف پیپلز پارٹی کا مختلف شہروں میں احتجاج

کراچی: دریائے سندھ سے 6 کینالز نکالنے کے خلاف پیپلز پارٹی کارکنوں نے سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔ دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے خلاف پیپلزپارٹی کارکنوں نے لاڑکانہ، بدین، نواب شاہ، گھوٹکی، جیکب آباد، کندھ کوٹ، نوشہروفیروز، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے ہفتے میں دو دن کی جیل ملاقات بحال کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ہفتے میں دو روز منگل اور جمعرات کی ملاقات بحال کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس سرفراز مزید پڑھیں