کینال تنازع: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو بلالیا، مراد علی شاہ اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پنجاب میں بننے والی متنازع 6 کینالوں کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف سے بات چیت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو اور ماہرین کی ٹیم مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور بعض مقامات میں ژالہ باری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل شدید بارش اور بعض مقامات میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ اسلام آباد، راول پنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورت حال کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔اٹک،چکوال،گجرات،جہلم میں مزید پڑھیں

کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے

سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز ایک بار پھر ملتوی کردیے۔ سندھ اولمپکس نے ایک خط تمام متعلقہ اداروں کو جاری کیا جس میں ناگزیر وجوہات کی بنا پر نیشنل گیمز ملتوی کیے جانے کا بتایا گیا ہے۔ نیشنل مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشت گردوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کا کیس عمران خان کے کیس کے ساتھ کلب کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کا کیس بانی پی ٹی آئی کے کیس کے ساتھ کلب کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عمرسرفراز چیمہ کے خلاف 9 مئی کا کیس کی سماعت مزید پڑھیں

فیصل آباد: پیٹرول پمپ پر تیل سے بھرے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، 3 گاڑیاں جل گئیں

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ کے قریب ایک پیٹرول پمپ پر تیل سے بھرے آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 2 کوسٹر بسوں سمیت 3 گاڑیاں جل گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے مزید پڑھیں

این اے 213 عمر کوٹ کے ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاری، پیپلز پارٹی کی امیدوار کامیاب قرار

عمرکوٹ: ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق این اے 213 عمر کوٹ کے مزید پڑھیں

سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، دماغی ملیریا کا کیس بھی رپورٹ

کراچی: سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اس سال دماغی ملیریا کا کیس بھی سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال دماغی ملیریا میں مبتلا حیدرآباد کا شہری اسپتال میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو اس لیے جیل میں ڈالا گیا کیونکہ ان سے اس نظام کو خطرہ ہے: علی امین

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے صوبے میں کرپشن پر کنٹرول کر لیا ہے، کے پی سب سے امیر صوبہ ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا مدینہ مزید پڑھیں