لاہور دھماکا: بارودی گاڑی پارک کرنیوالا ملزم گرفتار، تصویر سامنے آگئی

لاہور دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں سی ٹی ڈی نے اہم گرفتاری کی ہے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بارود سے بھری گاڑی جوہر ٹاؤن میں پارک کرنے والے ملزم کو راولپنڈی سے مزید پڑھیں

افغانستان کے اندر اور باہر امن خراب کرنے والوں سے خبردار رہنا ہوگا، معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہےکہ افغانستان کے اندر اور باہر دونوں جگہ امن خراب کرنے والوں سے خبردار رہنا ہوگا۔ مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

عالمی سطح پر ای کامرس سے فائدہ اٹھانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع

حکومت نے عالمی سطح پر ای کامرس سے بھر پور فائدہ اٹھانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کر دیے جس کے تحت سمیڈا ایمازون کے ذریعے ای ٹریڈ بڑھانے کے لیے چھوٹی اور درمیانی صنعتوں ہرقسم کی مراعات فراہم مزید پڑھیں

عثمان کاکڑ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں: پوسٹ مارٹم رپورٹ

کراچی: پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ کا جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم کرلیا گیا۔ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق عثمان کاکڑ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے، جسم کے مختلف حصوں پر مزید پڑھیں

ایف آئی اے میں شہباز شریف کی طلبی، لیگی کارکنان جمع ہونا شروع

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج طلب کر رکھا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز میں چھوٹے ملازمین کے کھاتوں میں مزید پڑھیں