کورونا سے نمٹنے کی پاکستان کی مؤثر حکمت عملی کا دنیا اعتراف کررہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا سے نمٹنے کی پاکستان کی مؤثر حکمت عملی کا اعتراف دنیا بھر میں کیا جارہا ہے۔ برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے کورونا سے بہتر انداز میں نمٹنے والے ملکوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیرِ اعظم عمران خان سے اسپیکر پنجاب اسمبلی و مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات میں مونس الٰہی، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور مزید پڑھیں

آرمی چیف قطر پہنچ گئے، قطری نائب وزیراعظم اور دیگر سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے قطر کے نائب وزیراعظم و وزیرمملکت برائے دفاع ڈاکٹرخالد بن محمد اور مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ

کراچی کے ضلع جنوبی میں انتظامیہ نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے بازاروں،سینما گھروں،ریسٹورنٹس، بیکریوں اور دکانوں میں کام کرنے والے افراد کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونیوالے چیف جسٹس نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد قاسم خان 6 جولائی 1959 کو ملتان میں پیدا ہوئے اور انہوں نے وکالت کا امتحان پاس مزید پڑھیں

پیر تک گیس اور بجلی کی صورتحال بہتر ہوجائے گی، حماد اظہر کا دعویٰ

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر تک پاور اور گیس سیکٹر میں بہتری آئے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کاکہنا تھاکہ سوئی سدرن کی گیس فیلڈ کی تین دن پہلے مرمت مکمل مزید پڑھیں