سی اے اے کا تمام ائیرلائنز کے اسٹاف سے بھی ایمبارکیشن چارجز لینے کا فیصلہ

کراچی :سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تمام ائیرلائنز کے اسٹاف سے بھی ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سول ایوی ایشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سی اے اے بورڈ کی ہدایت پر ائیرلائن اسٹاف سے ایمبارکیشن مزید پڑھیں

لاہور: توہین رسالت کیس میں خاتون کو سزائے موت سنادی گئی

لاہور کی مقامی عدالت نے توہین رسالت کیس میں گرفتار خاتون کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ لاہور کی مقامی عدالت کےایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے ملزمہ سلمٰی تنویر کے خلاف ٹرائل مکمل مزید پڑھیں

معروف کامیڈین عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، آج دوپہر امریکا روانگی متوقع

معروف کامیڈین عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، آج دوپہر امریکا روانگی متوقع ہے۔ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستانی کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی طبیعت میں گزشتہ روز کی نسبت کافی بہتری آئی ہے جس بنا مزید پڑھیں

انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا، لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق دل کے عارضے میں مبتلاہونے کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے منیجر کے مطابق انھیں مزید پڑھیں

دہشتگردی کے الزام میں 8 بار سزائے موت کا ملزم سپریم کورٹ سے با عزت بری

قلات : سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہشتگردی کے الزام میں ہائی کورٹ سے سزا پانے والے ملزم کو باعزت طور پر بری کردیا۔ ملزم زبیر احمدکو 2014ء میں انسداد دہشت گردی عدالت قلات ڈویژن خضدار نے 8 بار سزائے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا ایک ہزار نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کے ہیلتھ سیکٹرمیں اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 1000 نرسیں بھرتی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاوید کا کہنا تھاکہ 1000نرسوں کی بھرتی سےکارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھاکہ نرسوں مزید پڑھیں

ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار

سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔ پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے مؤقف اپنایا ہے کہ صدارتی نظام کے لیے مزید پڑھیں

عمران خان کی سابقہ اہلیہ کو پاکستانی رکشہ مل گیا

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کو بالآخر لندن میں پاکستانی رکشہ مِل گیا۔ جمائما کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو اور تصاویر جاری کی گئیں جن میں انہیں رکشے میں سوار مزید پڑھیں