شبلی فراز آج بھنگ کی کاشت کے منصوبے کا باضابطہ افتتاح کریں گے

سرکاری سطح پر انڈسٹریل ہیمپ (بھنگ) کی کاشت کے منصوبے کا آج ( جمعرات) کو باضابطہ افتتاح کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز اس منصوبے کا افتتاح کریں گے، اس منصوبے کو ’ہیمپ ویلیو مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ٹیکس گوشواروں کی وصولی کیلئے اوقات کار میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشواروں کی وصولی کےلیے اوقات کار میں اضافہ کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ایف بی آر کے متعلقہ دفاتر مزید پڑھیں

شہباز شریف اور سلیمان کے برطانیہ میں اکاؤنٹس کی تحقیقات سے تعلق نہیں، نیب ذرائع

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شہباز کے برطانوی اکاؤنٹس کی تحقیقات سے لاتعلقی ظاہر کردی۔ نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف مزید پڑھیں

بچوں کے بال،کان کھینچنا، جوتے سے مارنا قابل سزا جرم قرار : بل قائمہ کمیٹی سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بچوں پر جسمانی سزاؤں کی ممانعت کا بل متفقہ طور پرمنظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بچوں کی جسمانی سزاؤں کی ممانعت کے بل مزید پڑھیں

عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کو بھی جرمنی کا ہنگامی ویزا مل گیا

عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کو بھی جرمنی کا ہنگامی ویزا مل گیا۔ عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کا کہنا ہے کہ ہنگامی ویزے کیلئے جرمنی کے شہر نیورمبرگ کے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں رابطہ کرنا پڑا ،ضابطے مزید پڑھیں

عمر شریف آج جرمنی سے آئس لینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

معروف اداکار عمر شریف کو لے کر ائیر ایمبولینس آج جرمنی سے آئس لینڈ روانہ ہوگی۔ گزشتہ روز عمر شریف کو کراچی سے امریکا کیلئے براستہ جرمنی ائیر ایمبولینس کے ذریعے روانہ کیا گیا تھا تاہم تھکاوٹ اور طویل سفر مزید پڑھیں

عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کو جرمنی میں کئی گھنٹے تھانے میں کیوں گزارنے پڑے؟

اداکار عمر شریف کے ہمراہ ائیر ایمبولینس میں امریکا کا سفر کرنے والی ان کی اہلیہ زرین غزل کو جرمنی میں اسٹاپ اوور کے دوران کم از کم 4 گھنٹے نیورمبرگ ائیرپورٹ کے قریبی تھانے میں گزارنے پڑے۔ ائیر ایمبولینس مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے دوسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے مزید پڑھیں

کراچی کے بعض اضلاع سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

محکمہ داخلہ سندھ نےکراچی کے بعض اضلاع اور صوبےکے مختلف علاقوں میں آج اور کل موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی ۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکشن کے مطابق چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر کراچی کے اضلاع مزید پڑھیں