عدالتی فیصلے سے زیادہ فرق نہیں پڑیگا، الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں: کنور دلشاد

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہےکہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن پر زیادہ دن کا فرق نہیں پڑے گا اور ان کے نزدیک الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں۔ جیونیوز مزید پڑھیں

شوکت صدیقی برطرفی کیس: سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوکت صدیقی برطرفی کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں: وزیراعظم

مظفرآباد: نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انتخابات میں بیورورکریسی کی خدمات کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے لیے بیورورکریسی کی خدمات کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ عام انتخابات کے لیے بیوروکریسی کی خدمات کے مزید پڑھیں

عمران کو پھانسی کے پھندے سے بچائیں گے، علیمہ کا برطانیہ میں کیس کرنیکا اعلان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سائفر کیس میں زیر حراست اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم کو بچانے کے لیے برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم میں منتخب کیا: نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں منتخب کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں