میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم میں منتخب کیا: نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں منتخب کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز

پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز دی گئی ہے۔ یو این پاپولیشن فنڈاورپائیڈکے اشتراک سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنےکیلئے ہنگامی بنیادوں پرپالیسی بنانےکی تجویز دی گئی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: کنٹونمنٹ بورڈز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کو غیرقانونی قراردے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈزکی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کےخلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں کنٹونمنٹ بورڈز کے وکیل مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دیدی

سپریم جوڈیشل کونسل نےجسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کا کہناہے کہ جسٹس مظاہرنقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس پر کونسل نے ان کی درخواست متفقہ مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر10 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کو خرید لیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) نے سیلولر کمپنی ٹیلی نار پاکستان خرید لی۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائی گئی معلومات کے مطابق ٹیلی نار پاکستان خریداری کے لیے ناروے مزید پڑھیں

قائداعظم کی اسرائیل کے معاملے پر رائے سے اختلاف ‘کفر’ نہیں: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہےکہ قائد اعظم نے اسرائیل کے معاملے پر جو رائے دی تھی اس سے اختلاف کرنا ‘کفر’ نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ‘دو ریاستی حل’ مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر17 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں مزید پڑھیں

انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی وضاحتیں ناکافی قرار دے دیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے دی گئی وضاحتیں ناکافی قرار دے دیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 7دسمبر کو وضاحت مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز : شاہین آفریدی قومی ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کل سے پرتھ مزید پڑھیں