صدر مملکت کا انتخاب: آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات جمع

اسلام آباد: صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی طرف سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے سابق مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے چناؤ کے لیے پولنگ ہوئی۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے پولنگ کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ فہرست تیار

پشاور:خیبرپختونخوا کی کابینہ کے لیے اراکین کے ناموں کی فہرست تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں جن میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اور عاقب اللہ کے نام بھی شامل ہیں۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

میری قبر میں آپ لوگوں نے نہیں جانا: اداکارہ اسما عباس تنقید کرنیوالوں پر سیخ پا

پاکستانی شوبر انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں پر سیخ پا ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر اسما عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

صدر کے ووٹ کیلئے ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر کے ووٹ کے لیے ہم ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں