سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں اور ڈونرز کے خرچے پربیرون ملک جانے پرپابندی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد جاری: سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن اسکیم لانے کی تجویز

اسلام آباد: حکومت کو سرکاری ملازمین کو بھارت کی طرز پر رضاکارانہ پنشن دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کی جارہی ہے اور نئی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مدارس کےغیر رجسٹرڈ ہونےکا انکشاف

پشاور: خیبرپختونخوا میں دینی مدارس کےغیر رجسٹرڈ ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ جیو نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا میں قائم مدارس میں ڈیڑھ ہزار سے زائد مدارس غیر رجسٹرڈ ہیں۔ دستاویز کے مطابق صوبے میں سب سے زیادہ 602 مزید پڑھیں

بظاہر لگ رہا ہے سوشل میڈیا مینج کیا جارہا ہے اور کون کررہا ہے یہ بھی سامنے آجائے گا: سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بظاہر لگ رہا ہے سوشل میڈیا مینج کیا جارہا ہے اور کون کررہا ہے یہ بھی سامنے آجائے گا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

بطور حکومت وفاق سے رابطہ رکھیں گے لیکن ووٹ چوروں سےمفاہمت نہیں کرینگے: وزیراعلیٰ کے پی

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ بطور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت ہم آپس میں رابطے رکھیں گے لیکن ہم ووٹ چوروں کے ساتھ مفاہمت نہیں کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا گوادر کا پہلا دورہ، بارش سے متاثرہ افراد کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا

گوادر: وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں بارشوں کے دوران حادثات سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچے جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز مزید پڑھیں