پاکستان سے روابط توڑنے میں مفاد نہیں، بات چیت ہی واحد راستہ ہے: سابق بھارتی وزیر

کراچی: بھارت میں کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مانی شنکر ائیر نے فرنٹ لائن میگزین میں شائع اپنے مضمون میں پاک بھارت کشیدگی سے متعلق کہا ہے کہ پاکستان سے روابط توڑنے میں بھارت کا مفاد نہیں مزید پڑھیں

موبائل گم ہونے کا معاملہ: کورئیر کمپنی کو صارف کو موبائل اور جرمانہ ادا کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نجی کورئیر کمپنی کی کنزیومر کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے 6 سال بعد نجی کمپنی کو حکم دیا کہ صارف کو موبائل فون اور جرمانے کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں

سکھوں یاتریوں کیساتھ آنیوالے 12 ہندوؤں کو واپس بھارت بھیج دیا گیا

ہر سال بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری بڑی تعداد میں بابا گرونانک کے یوم پیدائش کی تقریبا کے موقع پر پاکستان کا رخ کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان کی جانب سے بھارت کے سکھ یاتریوں کو بابا گرونانک کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ملاقات پر اظہار مسرت، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کرکے بے حد خوشی ہوئی۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ملاقات میں تجارتی، سرمایہ کاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کا جارحانہ انداز، پی ٹی آئی میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر اختلافات ابھر کر سامنے آگئے ہیں کیونکہ پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر کے حالیہ جارحانہ بیانات مزید پڑھیں

لاہور میں فضائی آلودگی کا راج برقرار ، ائیر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح کے وقت فضائی آلودگی کی شدت برقرار ہے۔ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ صبح کے اوقات میں لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس مزید پڑھیں

ایف بی آر کیلئے خطرے کی گھنٹی، انکم ٹیکس جمع کرانے والوں میں 10 لاکھ نے آمدن صفر ظاہر کی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اب تک 55 لاکھ انکم ٹیکس ریٹرن موصول ہو چکے ہیں، جن میں سے تقریباً 33 فیصد ریٹرنز میں آمدن صفر یا برائے نام ظاہر کی گئی ہے۔ دلچسپ بات مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں ٹرک کی ٹکر سے اسکول بس نالے میں جاگری، 21 بچے زخمی

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں اسکول بس نالے میں جاگری۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ شیخوپورہ کے بائی پاس پر پیش آیا جس دوران ٹرک کی ٹکر سے اسکول بس نالے میں جاگری۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس سے کے ایم سی نے کتنی رقم جمع کی؟ وکیل کا عدالت میں انکشاف

کراچی: میونسپل ٹیکس کی وصولی کے کیس میں درخواست گزار نے عدالت میں انکشاف کیا ہے کہ کے ایم سی شہریوں سے ٹیکس کی مد میں اب تک 2 ارب 64 کروڑ روپے جمع کرچکی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی مزید پڑھیں