شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ وکیل رانا مدثر کے مطابق پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل میں منتقل مزید پڑھیں

پاکستان کے راستے تجارت 2 ماہ سے معطل، افغان تاجروں کی مشکلات میں اضافہ

پاکستان کی جانب سے گزشتہ دو ماہ سے تجارت معطل ہونے کے باعث افغان تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان برآمدات و درآمدات کیلئے کراچی بندرگاہ تیز اور کم خرچ راستہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کردیا۔ آئی ایم ایف نےگزشتہ 2 سال کی معاشی کارکردگی سمیت رواں مالی سال کی معاشی پروجیکشنزبھی جاری کردیں۔ آئی ایم ایف کا کہنا مزید پڑھیں

کراچی: فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ، باپ بیٹے نے تینوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے ملنے والی 3 خواتین کے قاتلوں نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست باپ اور بیٹے نے تینوں خواتین کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، اعتراف جرم مزید پڑھیں

حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں اختلافات کی وجہ سے تاخیر کی افواہیں مسترد کردیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سویلین اور ملٹری قیادت کے درمیان تعلقات میں دراڑ آنے کی قیاس آرائیوں کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دعوے ’’بے بنیاد‘‘ اور ’’گمراہ کن‘‘ ہیں۔ سابق پرنسپل سیکرٹری ٹوُ مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ترکی نے منگل کو اپنی توانائی شراکت داری کو مضبوط بنانے میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ترک پیٹرولیم اوورسیز کمپنی مزید پڑھیں

کراچی: مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، نجی اسپتال میں داخل

معروف عالم دین اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مفتی عبدالرزاق نقشبندی کا بتانا ہے کہ اب مفتی منیب مزید پڑھیں