مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے: عدالتی فیصلہ جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں (ق) لیگ کے رہنما مونس الٰہی کو مزید پڑھیں

عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی

تحریک انصاف کی تین سالہ حکومت کے دوران کرپشن کی ہوشربا داستان سامنے آگئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سائفر کیس: شاہ محمود کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت اور فرد جرم مزید پڑھیں

عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات نہ کرانے پر ایس پی اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز رانجھا نے عمران خان کی بیٹوں مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر خواہش پوری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہر خواہش پوری کر دی گئی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے چند روزپہلے اسلام آبادہائیکورٹ کو آگاہ کیا تھاکہ عمران خان کو جیل مینوئل کے تحت سہولتیں دی مزید پڑھیں

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست نمٹانے کا فیصلہ سنایا۔ چیئرمین مزید پڑھیں

وطن واپسی پر نواز شریف جیل جائیں گے یا ضمانت ملے گی؟ قانونی ماہرین کی رائے جانیے

اسلام آباد: تین مرتبہ وزیراعظم پاکستان رہنے والے نواز شریف وطن واپس لوٹیں گے تو ان کا سٹیٹس سزا یافتہ مجرم کا ہو گا کیونکہ انہیں دو نیب کیسز میں سزا معطل کرانی اور احتساب عدالت کی جانب سے سنائی مزید پڑھیں

4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد

اسلام آباد: حکومت نے 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات قومی احتساب بیورو (نیب) کے سپرد کردیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سول، عسکری اور پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں جب کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب مزید پڑھیں