گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، تین درجن کاؤنٹرز پر مشتمل نادرا کے میگا سنٹر کا افتتاح کردیا گیا ۔

جی ٹی روڈ پر انسٹیٹیوٹ آف لیدر ٹیکنالوجی کے سامنے نادرا میگا سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا ۔میگا سنٹر کاافتتاح چئیرمین نادرا عثمان یوسف مبین نے کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی نادراثقلین بخاری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چیف جسٹس کے حکم پر تمام پرائیویٹ سکولز اضافی فیس والدین کو واپس کردیں، بشیر احمد گورائیہ

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے 5اپریل کو پورے ملک میں قائم پرائیویٹ سکولز کے مالکان کو 2015 کو اضافی فیس واپس کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔ جس کے تحت گوجرانوالہ میں بھی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے پرائیویٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: راہوالی کے سنوکر کلب میں جھگڑا، دس سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر تشدد

راہوالی کے علاقہ میں واقع سنوکر کلب میں نوجوانوں کے دو گروپوں کے درمیان سنوکر کھیلنے کے دوران جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جی نیوز نے حاصل کرلی۔ جس میں دس سے زائد لڑکوں کو ایک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کسٹم حکام کی سیالکوٹ ایئر پورٹ پر دوران چیکنگ 200 نیاب نسل کے کچھووں کی سمگلنگ ناکام بنا دی ۔

گوجرانوالہ: کسٹم حکام کی سیالکوٹ ایئر پورٹ پر دوران چیکنگ 200 نیاب نسل کے کچھووں کی سمگلنگ ناکام بنا دی ۔ گوجرانولہ : نایاب نسل کے کچھوے کپڑے کے ڈبو ں کے ساتھ پیک کرکے ملائشیا سمگل کئے جارہے تھے۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: لدھے والا وڑائچ کا بنیادی مرکز صحت نوجوانوں کی تباہی کا مرکز بن گیا

لدھے والا وڑائچ کے بنیادی مرکز صحت کو گردونواح کے علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں کے علاج معالجہ کیلئے قائم کیا گیا تھا مگر انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث اس مرکز میں نشیئوں اور منشیات فروشوں نے ڈیرے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عوام کو انصاف کی فراہمی ججز کی اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدرسلیم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدرسلیم شاہد نے وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف عدالتوں، مسجد، جمنازیم، وکلاء کے چیمبرز سمیت کمپلیکس کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی آئی اے پولیس کی ماہ اگست میں کاروائیاں، 36 ڈاکو گرفتار، برآمد کیا گیا سامان مالکان کے حوالے

سی پی او گوجرانوالہ معین مسعود نے پریس کانفرنس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی آئی پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران کاروائیاں کرتے ہوئے 12 ڈکیت گروہوں کے 36 ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اسسٹنٹ کمشنر سٹی حناارشد کا غیر قانونی منی پیٹرول پمپس (آئل شاپس ) کے خلاف کریک ڈائون

گوجرانوالہ: اسسٹنٹ کمشنر سٹی حناارشد کا غیر قانونی منی پیٹرول پمپس (آئل شاپس ) کے خلاف کریک ڈائون، 6 آئل شاپس اور ایک پیڑول پمپ سیل انتظامیہ و مالکان کے خلاف تھانہ کھیالی اور گرجاکھ میں مقدمات درج۔ درج ذیل مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں