سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ختم کرنے اور ٹرائل روکنے سے متعلق مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ آج سنانے کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور مزید پڑھیں

پنڈی پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آر ہوگی: ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکی حراست کے خلاف دائردرخواست پرسماعت کی جس مزید پڑھیں

نیب کیسز بحال: زرداری اور گیلانی جعلی اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں عدالت طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خان کیس میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔ مزید پڑھیں

پہلی بار بادلوں میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کی موجودگی کی تصدیق

اب تک پلاسٹک کے ننھے ذرات کو ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سے لے کر سمندر کی گہرائیوں میں دریافت کیا جاچکا ہے۔ مگر اب پہلی بار سائنسدانوں نے بادلوں میں بھی پلاسٹک کے ذرات کی موجودگی کی تصدیق کی ہے، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں زیر حراست چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سہولیات سے متعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

پورا کراچی جرائم سے پاک کریں، وزیر اعلیٰ کا پولیس کو آپریشن کرنے کا حکم

کراچی : نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران مزید پڑھیں

دھماکوں سے ڈرنے والا نہیں، مزید قوت سے مہم چلاؤنگا: حافظ حمد اللہ

جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ وہ دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں اور مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں جے یو آئی رہنما حافظ مزید پڑھیں