لاہور: بھتہ لینےکے الزام میں ایس ایچ او گرفتار، ساتھی افسر سمیت اپنے ہی تھانے میں بند

لاہور کے سول لائن تھانے کے ایس ایچ او اور ساتھی افسر کو ہوٹل سے بھتہ وصول کرنے کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اپنے ہی تھانے میں قید کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا جعلی ٹریول ایجنسی پر چھاپہ، 2 ملزمان گرفتار، سیکڑوں پاسپورٹ برآمد

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک جعلی ٹریول ایجنسی پر چھاپہ مار کر 2 ملزمان محمد راحیل اور کاشف رضا کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

آن لائن لون کمپنیوں سے متاثرہ مزید ایک اور شخص سامنے آگیا

آن لائن لون کمپنیوں سےمتاثرہ مزید ایک شخص سامنے آگیا۔ جیو نیوز کے مطابق متاثرہ شخص نے آن لائن لون کمپنی سے 3 ہزار قرضہ لیا تھا۔ شہری کا کہنا ہے کہ کمپنی نمائندہ قرضہ واپس کرنے کے باوجود بلیک مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کیس: تحریک انصاف کے دو سابق ایم پی ایز عدالت سے گرفتار

پشاور: تحریک انصاف کے دو سابق ایم پی ایز کو ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عامر نذیر نے 9 اور 10 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ مزید پڑھیں

آن لائن لون کیس میں گرفتار ملزمان کے دوران تفتیش انکشافات

راولپنڈی: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے آن لائن لون کمپنیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی۔ ایف آئی اے کے مطابق سیدپور روڈ پر آن لائن لون ایپس کے دفاتر پرچھاپے مار کر ریکارڈ قبضے میں لیا گیا اور مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ، طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت مزید پڑھیں

پنجاب میں لڑکیوں سے زیادہ لڑکوں کیساتھ زیادتی کے واقعات کا انکشاف

نجاب میں لڑکیوں سے زیادہ لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بچوں سے زیادتی کے واقعات پر محکمہ داخلہ پنجاب نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی رپورٹ میں انکشاف کیا مزید پڑھیں

کے پی ٹی افسر کا قتل: پولیس نے مقتول کی بڑی بیٹی کو گرفتار کرلیا

کراچی کے علاقے لالازار سوسائٹی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے گریڈ 18 کے افسر کے قتل کے الزام میں پولیس نے ان کی بڑی بیٹی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 53 سالہ عتیق الرحمان میمن کو سرکاری رہائش گاہ مزید پڑھیں

گرل فرینڈ کی فرمائشیں پوری کرنے کیلئے گاڑیوں کے پارٹس چوری کرنیوالا شخص گرفتار

ممبئی پولیس نے اپنی گرل فرینڈ کے شاہانہ طرز زندگی کو برقرار رکھنے اور اس کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے گاڑیوں کے قیمتی پارٹس چوری کرکے اسے فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں