اسلام آباد: شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

اسلام آباد میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمے کے متن میں کہا مزید پڑھیں

‘خاتون کی جان بچانےکی کوشش میرا جرم بن گیا’، ملزم جبران کا عدالت میں بیان

کراچی کی عدالت نے جناح اسپتال میں خاتون ٹک ٹاکر کی لاش چھوڑ کر جانے والے ملزم جبران عرف جیری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جناح اسپتال میں مزید پڑھیں

کراچی، ٹک ٹاکر لڑکی کی لاش اسپتال میں چھوڑ کر جانے والا ملزم گرفتار

کراچی کے جناح اسپتال میں خاتون کی لاش چھوڑ کر جانے والے ملزم جبران کو حراست میں لے لیا گیا۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جنوبی اسد رضا کے مطابق ملزم جبران عرف جمی کو سی سی ٹی وی کے ذریعے مزید پڑھیں

راولپنڈی: ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثہ کیس میں 6 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے

یونان کشتی حادثہ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرکے 5 مقدمات درج کر لیے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی مزید پڑھیں

گلیات کے ریسٹ ہاؤسز کی لیز، PTI دور میں خزانے کو اربوں کا نقصان

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورحکومت میں گلیات کے ریسٹ ہاؤسز کو من پسند افراد کے ہاتھوں کوڑیوں کے مول لیز پر دینے کے عمل سے قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے، مزید پڑھیں

کپڑوں میں کلف لگا کر منشیات کی اسمگلنگ ناکام، ملتان ائیر پورٹ سے مسافر گرفتار

ائیرپورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر رضوان حیدر دبئی جانے کے لیے ملتان ائیرپورٹ مزید پڑھیں