ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائی، جرائم میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انٹرپول پاکستان نے 4 مطلو ب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اشتہاری ملزمان کو ابوظبی سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد اور سرفراز چیمہ نے ضمانت کی درخواستیں دائر کردیں

لاہور: پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ نے 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت پر رہائی کی درخواستیں دائر کردیں۔ سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور سابق وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: شاندانہ گلزار کے مبینہ اغوا کیخلاف درخواست پر جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے مبینہ اغوا کے خلاف فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق پی ٹی آئی ایم این اے شاندانہ گلزارکے مبینہ اغوا کے مزید پڑھیں

کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں

کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائرز کے خلاف پہلی مرتبہ بڑے کریک ڈاؤن کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کیلئے اضلاع کی بنیاد پر تعلیمی اداروں میں فروخت اور وہاں منشیات سپلائی کرنے والوں مزید پڑھیں

شکار پور: کچے کے علاقے میں 2 قبائل میں تصادم، فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

شکارپور میں کچے کے علاقے میں دو قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شکارپور میں کچے کے علاقے مرزا پور میں جونیجو اور کلھوڑو قبائل کے درمیان تصادم مزید پڑھیں

گرل فرینڈ کی خودکشی پر دل برداشتہ نوجوان نے بھی خودکشی کرلی

بھارتی ریاست اترپردیش میں گرل فرینڈ کی خودکشی پر دل برداشتہ نوجوان نے خود کو بھی پھندا لگا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ اترپردیش کے گاؤں گوٹھوان میں پیش آیا جہاں 17 سالہ نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: کوئی شعرو شاعری ہی سنادیں، جج کی الیکشن کمیشن کے وکیل سے فرمائش

اسلام آباد: سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور توشہ خانہ کیس کی سماعت کررہے ہیں جس میں عدالت نے آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکو ایک کروڑ روپے اور زیورات لوٹ کر فرار

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ڈاکو شہری کے گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نرگس بلاک اقبال ٹاؤن میں ڈاکو متاثرہ شہری خالد کے گھر مزید پڑھیں