کندھ کوٹ پولیس کا آپریشن، ڈاکوؤں کے چنگل سے تین لڑکیاں بازیاب

کندھ کوٹ پولیس نے اغوا کی جانے والی تین لڑکیوں کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ کے علاقے گڑھی تیغو میں پولیس نے لڑکیوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا جس میں تینوں لڑکیوں کو بازیاب کرالیاگیا۔ مزید پڑھیں

عدالت بہت نرم رویہ رکھ رہی ہے جس کی مثال نہیں ملتی، توشہ خانہ کیس میں جج کے ریمارکس

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران سیشن جج نے ریمارکس میں کہا کہ اس کیس میں آپ کے لیےعدالت بہت نرم رویہ رکھ رہی ہے جس کی مثال مزید پڑھیں

سانحہ9 مئی: پنجاب حکومت ہائی پروفائل کیسز میں رہاافرادکی ضمانت منسوخی کی اپیل دائرکریگی

لاہور: نگران پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات سے متعلقہ ہائی پروفائل کیسز میں ضمانت پر رہا ہونے والے افرادکی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں سے کالعدم تنظیموں کے 7 دہشتگرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 7 دہشتگردوں کو گرفتا کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز کیے گئے جس کے نتیجے میں7 دہشتگردوں مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات: بزدار ایک بار پھر نیب لاہور میں پیش نہ ہوئے

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور میں پیش نہ ہوئے۔ نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں عثمان بزدار کو مزید پڑھیں

9 مئی واقعات کیس: پی ٹی آئی رہنما میاں عمیر علی ساہیوال پولیس کے ہاتھوں گرفتار

ساہیوال پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں عمیر علی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق میاں عمیر علی کو تھانہ غلہ منڈی کی پولیس نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج مقدمے میں مزید پڑھیں