پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کا سالانہ درآمدی بل آئی ایم ایف تخمینے سے زیادہ

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے نے پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کا سالانہ درآمدی بل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تخمینے سے زیادہ کردیا۔ مالی سال 26-2025 میں مزید پڑھیں

پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنے ارب روپے کے موبائل فون درآمد کیے؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

اسلام آ باد: پاکستانیوں کی جانب سے ایک سال میں درآمد کیے گئے موبائل فونز کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ پاکستان نے مالی سال 26-2025 کے دوران 530 ارب 49کروڑ روپےکے موبائل فونز در آمد کیے۔ گزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع ہے، نئے نظام کے تحت اوگرا روزانہ رات کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کرے گا۔ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان میں اوسط مہنگائی 8 اعشاریہ 4 فیصد رہنے کا تخمینہ

اسلام آ باد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال 2026۔27 میں پاکستان میں مہنگائی حکومتی مقررہ ہدف اورگزشتہ مالی سال کے مقابلے میں زیادہ ( مہنگائی 8 اعشاریہ 4فیصد) رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تاہم مزید پڑھیں

مالی سال 26-2025 میں تجارتی خسارہ 39 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا: ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ شماریات نے مالی سال 26-2025 کے تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 26-2025 میں تجارتی خسارہ 39 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز پر مزید پڑھیں

حکومت نے سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کی جامع حکمت عملی جاری کردی

حکومت نے سود سے پاک مالیاتی نظام کی مرحلہ وار منتقلی کےلیے جامع حکمت عملی جاری کردی۔ حکومت نے پاکستان میں سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے جامع حکمت عملی جاری کر دی ہے جس کے مطابق مزید پڑھیں

بینکس قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر اکاؤنٹس بلاک نہ کریں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو حکم دیا ہے کہ کسی قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر اکاؤنٹس بلاک نہ کریں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے عدالتی حکم پر عمل درآمد رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگِ میل، پاکستانی فری لانسرز نے تاریخ رقم کردی

پاکستانیوں نے 11 ماہ میں فری لانسرز ایکسپورٹ سے ایک ارب 60 کروڑ ڈالرز کمالیے۔ پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ پاکستانیوں نے فری لانسرز ایکسپورٹ سے 11 ماہ میں مزید پڑھیں

امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں بہتری، ایک دن میں 25 ارب کے ریال فروخت

امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال نے اونچی اُڑان بھرلی۔ ایک کروڑ ایرانی ریال کی مالیت میں ایک دن میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی ریال 4000 کا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی مزید پڑھیں

10ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 فیصد اضافے سے 31 ارب 98 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہوگیا

اسلام آباد: رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے 10ماہ جولائی تا اپریل پاکستان کا تجارتی خسارہ 20.28 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 31 ارب 98کروڑ 80 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا جو گزشتہ برس اس عرصے کےدوران 24 ارب مزید پڑھیں