وزیراعظم عمران خان کا کوویڈ 19 کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کوویڈ 19 کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کاکیا ہے،وہ آج قومی رابطہ کمیٹی کے بعد اظہار خیال کریں گے۔ بتایا گیا ہےکہ وزیراعظم عمران خان ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں کرونا کا حملہ۔

گوجرانوالہ ًًًًًًًًًًًًًًٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕ گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں زیر تعلیم طلباءٹیچرز سمیت 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، متاثرہ طلباء اور طالبات ٹیچرز اور سٹاف ممبران نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر لیفٹنٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کی مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، 1123 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 835 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزار 93 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مزید پڑھیں

پاکستان میں‌ کورونا پھیلنے کا خدشہ،روک تھام کیلئے مارکیٹیں 10 بجے بند کرنیکا فیصلہ

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی روک تھام کیلئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ملک بھر میں شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں